ETV Bharat / state

لکھنؤ میں عید غدیر منائی گئی

اترپردیش کے لکھنؤ میں پورے جوش و خروش کے ساتھ اہل تشیع نے عید غدیر منائی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عقیدت مند موجود رہے۔

لکھنؤ میں عید غدیر، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 8:40 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:59 PM IST

شیعہ مسلمانوں کے یہاں عید غدیر کی بڑی اہمیت ہے۔ اسی پس منظر میں ملک بھر میں اس تہوار کو عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔

لکھنؤ میں عید غدیر، متعلقہ ویڈیو

لکھنؤ میں بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں اس کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے اور اس بار بھی یہاں پوری عقیدت کے ساتھ عید غدیر منائی گئی۔

لکھنؤ کے چھوٹے امام باڑہ میں بعد نماز ظہر محفل منعقد کی گئی، جس میں ممتاز عالم دین نے خطاب کیا۔

اس کے بعد عقیدت مندوں کو عید غدیر کی اہمیت بتائی گئی۔ ساتھ ہی نمائش بھی لگائی گئی تاکہ چھوٹے بڑے، مرد و عورت سبھی عید غدیر کی اہمیت سمجھ سکیں اور دوسروں تک اسے پہنچا سکیں۔

مولانا احسن ناصر نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ میدان غدیر میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو اپنا جانشین مقرر کیا تھا۔

انہوں نے بتایا اس کے علاوہ اس دن کے روزے رکھنے والے کو جب سے دنیا قائم ہوئی ہے اور جب تک قائم رہے گی اس کے برابر ثواب ملتا ہے۔

Intro:نوابی شہر لکھنؤ میں آج پورے جوش و خروش کے ساتھ عید غدیر منائی گئی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عقیدت مند موجود رہیں۔

Body:شیعہ مسلمانوں کے یہاں عید غدیر کی بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ اسی کڑی میں ملک بھر میں شیعہ مسلمانوں نے پورے عقیدت سے اس تہوار کو منایا۔

اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان رہتے ہیں۔ لہذا یہاں پرخلوص طریقے سے منائیگی۔ لکھنؤ کے چھوٹے مام باڑہ میں بعد نماز ظہر محفل منعقد کی گئی، جس میں بڑے عالم دین نے خطاب فرمایا۔

اس کے بعد عقیدت مندوں کے لیے عید غدیر کیا ہوتی ہے؟ اس کی اہمیت بتائی گئی۔ ساتھ ہی نمائش بھی لگائی گئی تاکہ چھوٹے بڑے، مرد عورت سبھی عید غدیر کی اہمیت سمجھ سکے اور دوسروں تک اسکی جانکاری پہنچا سکیں۔

Conclusion:مولانا احسن ناصر نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ میدان غدیر میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو اپنا جانشین مقرر کیا تھا

انہوں نے بتایا اس کے علاوہ اس دن کے روزے رکھنے والے کو جب سے دنیا قائم ہوئی ہے اور جب تک قائم رہے گی اس کے برابر ثواب ملتا ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.