ETV Bharat / state

Road Accident in Barabanki: پوروانچل ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ، آٹھ افراد ہلاک

ضلع بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر دیارام پور گاؤں کے قریب ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس سڑک حادثے میں 8 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ درجنوں کی تعداد میں مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ Barabanki road accident

پوروانچل ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ، آٹھ ہلاک

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 9:31 AM IST

Updated : Jul 25, 2022, 11:42 AM IST

بارہ بانکی: ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے تھانہ لونی کٹرہ حلقے میں پوروانچل ایکسپریس وے پر دیارام پور گاؤں کے قریب ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس سڑک حادثے میں 8 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ درجنوں کی تعداد میں مسافر زخمی ہوئے ہیں، تمام زخمیوں کو فوری علاج کے لیے لکھنؤ ریفر کر دیا گیا ہے۔ Many people died in Barabanki road accident

پوروانچل ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ، آٹھ افراد ہلاک

وزیر اعلی یوگی نے ٹویٹ کر کہا کہ 'پوروانچل ایکسپریس وے پر سڑک حادثے میں جانی نقصان انتہائی افسوسناک ہے۔ متعلقہ حکام کو راحت اور بچاؤ کا کام تیزی سے کرنے اور زخمیوں کو مناسب علاج فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ CM Yogi on Purvanchal Expressway Accident

  • पूर्वांचल एक्सप्रेस-वे पर सड़क दुर्घटना में हुई जनहानि अत्यंत दुःखद है।

    संबंधित अधिकारियों को राहत व बचाव कार्य तेजी से संचालित करने और घायलों के समुचित उपचार हेतु निर्देश दिए गए हैं।

    प्रभु श्री राम दिवंगत आत्माओं को शांति तथा घायलों को शीघ्र स्वास्थ्य लाभ प्रदान करें।

    — Yogi Adityanath (@myogiadityanath) July 25, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ذرائع کے مطابق بہار کے سیتامڑھی ضلع سے دہلی جا رہی والوو بس نمبر یوپی 17 ٹی 1553 پوروانچل ایکسپریس وے پر صبح 4 بجے پہلے سے کھڑی بس میں ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 8 مسافروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تریویدی گنج، حیدرگڑھ اور گوسائی گنج سی ایچ سی لے جایا گیا پھر وہاں سے بہتر علاج کے لیے لکھنؤ کے ٹراما سینٹر ریفر کر دیا گیا۔

دوسری بس یو پی 81 ڈی ٹی 1580 بھی بہار سے ہی دہلی جا رہی تھی۔ بتایا جا رہا کہ اس بس کے ڈرائیور نے دیارامپور گاؤں میں واقع کینٹین پر صبح ناشتے کے لئے روکا تھا۔ اس بس کے تمام مسافر کینٹین میں ناشتہ کر رہے تھے۔ ہلاک افراد میں دو خاتون اور بچی بھی شامل ہے۔

Last Updated : Jul 25, 2022, 11:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.