ETV Bharat / state

Qurabani Bakra Market عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں آئی تیزی - اترپردیش کے مظفرنگر سمیت تمام اضلاع

ضلع مظفر نگر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کے باوجود اس کے کاروبار میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں آئی تیزی

author img

By

Published : Jun 24, 2023, 3:20 PM IST

عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں آئی تیزی

مظفر نگر:ملک کی دوسری ریاستوں کی اترپردیش کے مظفرنگر سمیت تمام اضلاع میں عیدالاضحی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔جانوروں کے کاروبار پر عروج پر پہنچ چکا ہے۔عیدالاضحیٰ 29 جون کو منائی جائے گی اور اب صرف چند دن ہی رہ گئے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کے لئے لوگ گھروں سے نکلنے شروع ہو گئے ہیں۔ بازاروں میں اچھی خاصی قربانی کے جانوروں کی خرید فروخت کرنے والوں کی بھیڑ دیکھنے لگی ہے حالانکہ اس مرتبہ قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔

قربانی کے جانوروں کی خرید فروخت کرنے والے تاجیروں سے جب ہم نے بات کی تو انہوں نے بتایا ک ملک میں اس بار عیدالاضحیٰ 29 جون کو منائی جائے گی۔ اب صرف چند دن ہی رہ گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لیے لوگ آنے لگے ہیں۔ حالانکہ قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اس مرتبہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔لوگ آ رہے ہیں اور قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کر رہے ہیں۔ جو بکرے گزشتہ برس 30 سے 35 ہزار کی قیمت میں آسانی سے فروخت ہوتے تھے اب ان کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے سے 10 ہزار روپے کا اضافہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Jama Masjid Goat Market جامع مسجد بکرا بازار میں تاجر ندارد

محمد رمضان نام کے ایک شخص نے بتایا کی مہنگائی تو ہے اس مرتبہ پر ہم خریداری تو کریں گے۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی عید الاضیٰ کا تہوار پر امن طریقے سے منایا جائے۔عیدالاضحی کی تیاریوں کے درمیان مظفر نگر کے مختلف تھانہ علاقوں میں پیس کمیٹیوں کی میٹنگ کی جا رہی ہے جس میں ہندو مسلم مذہب کے رہنما شریک ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.