ETV Bharat / state

UP Assembly Elections 2022: سید رئیس الدین نعیمی نے کیا امیدوار ہونے کا دعوی - اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022

اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 کی تاریخ کا ابھی اعلان بھی نہیں ہوا ہے اور نہ ہی سماج وادی پارٹی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے لیکن سماجوادی پارٹی کے ایک ممبر نے خود کو اسمبلی انتخابات 2022 کا امیدوار ہونے کا دعوی کرتے ہوئے لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ UP Assembly Elections 2022

سید رئیس الدین نعیمی نے کیا امیدوار ہونے کا دعوی

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 1:03 PM IST

سماج وادی پارٹی کے رہنما اپنی مرضی سے اپنے آپ کو امیدوار ہونے کا دعوی کرنے کے ساتھ ہی شہر میں جگہ جگہ بڑے بڑے ہورڈنگز لگوا رہے ہیں۔

اس پورے معاملہ پر سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر Moradabad District President of Samajwadi Party On UP Election نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'سماج وادی پارٹی نے کسی بھی امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اگر کوئی امیدوار ہونے کا دعوی کر رہا ہے تو وہ غلط ہے۔'

سید رئیس الدین نعیمی نے کیا امیدوار ہونے کا دعوی

یہ بھی پڑھیں: SP Jhanda Lagao Campaign in Noida: نوئیڈا میں سماج وادی پارٹی کی جھنڈا لگاؤ مہم شروع

مرادآباد اسمبلی سیٹ نمبر 27 سے سماج وادی پارٹی کے کارکن حاجی سید رئیس الدین نعیمی Haji Syed Rais Uddin Naimi نے اپنے آپ کو امیدوار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے جگہ جگہ بینر لگا کر لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ candidate from Moradabad Assembly seat No. 27

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.