ETV Bharat / state

ادھم پور: دو روزہ کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 4:20 PM IST

اس چیمپئن شپ میں ضلع کے مختلف علاقوں سے تقریبا 300 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ پہلے روز مختلف عمر کے کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

ادھم پور: دو روزہ کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد
ادھم پور: دو روزہ کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد

ادھم پور میں ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن نے جمعہ کے روز دو روزہ کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر 71 سب ایریا کے کمانڈنٹ جے ایس کوہلی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ انہوں نے چمپئن شپ کا افتتاح شمع روشن کر کے کیا۔

مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دی۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے صدر سریندر سنگھ خالصہ بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس چیمپئن شپ کے ذریعے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو آگے لے جانے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر - شارجہ پرواز: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی

واضح رہے کہ اس چیمپئن شپ میں ضلع کے مختلف علاقوں سے تقریبا 300 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ پہلے روز مختلف عمر کے کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.