ETV Bharat / state

Road Accident in Andhra Pradesh: آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک - ٹہری ہوئی لاری کو دوسری لاری نے ٹکر دے دی

یہ حادثہ گنٹور کے ینامادلا علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب سڑک پر ٹھہری ہوئی لاری کو دوسری لاری نے ٹکر مار دی۔ Road Accident in Andhra Pradesh

آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 7:26 PM IST

گنٹور: آندھرا پردیش کے ضلع گنٹور میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد بشمول ہوم گارڈ ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ ضلع کے ینامادلا علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب سڑک پر ٹھہری ہوئی لاری کو دوسری لاری نے ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایک ہوم گارڈ موقع پر پہنچا۔ یہ ہوم گارڈ وہاں ٹریفک کو بحال کرنے کا کام کررہا تھا۔ اسی دوران ہوم گارڈ کو دودھ کی تیز رفتار وین نے ٹکر مار دی۔ Road Accident in Andhra Pradesh

یہ بھی پڑھیں: CRPF Vehicle Accident in Kulgam: کولگام سڑک حادثہ میں آٹھ سی آر پی ایف اہلکار زخمی

اس حادثہ میں ہوم گارڈ سمیت ایک اور شخص ہلاک ہوگیا۔ اس طرح اس روٹ پر پیش آئے دو حادثات میں تین افراد ہلاک اور دیگر تین شدید زخمی ہوگئے۔ ان تمام کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو افراد کو مردہ قرار دیا گیا۔ حادثے کا مقام دلخراش منظر پیش کررہا تھا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں کیس درج کر کے جانچ شروع کر دی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.