ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے بعد آن لائن ٹرانزیکشن میں اضافہ، لیکن دکاندار پریشان - محمد باسط

کیش لیس پالیسی پر عوام اور کاروباریوں کی جانب سے عمل جاری ہے۔ شہر حیدرآباد میں نقدی کے لین دن میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کی اہم وجہ مہلک کورونا وائرس کے اثر سے محفوظ رہنا ہے۔

Increased online transactions after lockdown, but shoppers worried
لاک ڈاؤن کے بعد آن لائن ٹرانزیکشن میں اضافہ، لیکن دکاندار پریشان
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 4:06 PM IST

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے عوام اور کاروباریوں سے اس سلسلے میں بات چیت کی۔ نامپلی میں واقع کرانہ شاپ کے مالک شنکر لال نے بتایا کہ 'موجودہ حالات میں صارفین کی جانب سے آن لائن ٹرانزیکشن کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ اس کی اہم وجہ کووڈ19 سے بچاؤ ہے۔'

لاک ڈاؤن کے بعد آن لائن ٹرانزیکشن میں اضافہ، لیکن دکاندار پریشان

انہوں نے بتایا کہ 'صارفین اشیاء ضروریہ کی خریداری کے بعد پے ٹی ایم و دیگر آن لائن ذرائع سے رقومات ادا کر رہے ہیں، اس کے علاوہ سامان کی تھیلی دور رکھنے کا اصرار کر رہے ہیں اور وہیں سے سامان لے کر واپس لوٹ رہے ہیں۔'

بسا اوقات آن لائن ذریعے سے ادا شدہ رقم اکاؤنٹ میں جمع نہیں ہوتی جس سے کچھ دشواریاں بھی پیش آ رہی ہیں۔

Increased online transactions after lockdown, but shoppers worried
لاک ڈاؤن کے بعد آن لائن ٹرانزیکشن میں اضافہ، لیکن دکاندار پریشان

نامپلی چکن مارکیٹ کے کاروباری محمد عمران نے بتایا کہ 'لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار حد سے زیادہ کم ہوگیا ہے۔ پہلے پانچ تا چھ کنٹل چکن یومیہ فروخت ہوا کرتا تھا، لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار ایک تا ڈیڑھ کنٹل تک محدود ہو گیا ہے۔'

موجودہ حالات میں کاروباری اور صارفین آن لائن کیش لیس کو اپنا رہے ہیں، لیکن کبھی کبھی اکاؤںٹ میں رقم کریڈٹ نہیں ہوتی۔

محمد باسط ہول سیل کرانہ مرچنٹ نے بتایا کہ بعض افراد آن لائن ٹرانزیکشن کر رہے ہیں لیکن کیش اکاؤنٹ میں کریڈٹ نہیں ہوتا ہے جس سے کاروبار میں نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.