ETV Bharat / state

Weatherman Predicts Rain in Kashmir:کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی

وادیٔ کشمیر میں گرمی سے راحت ملنے کا امکان ہے، Weatherman Predicts Rain in Kashmir محکمۂ موسمیات نے وادی میں منگل کی دوپہر سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Weatherman Predicts Rain in Kashmir:کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی
Weatherman Predicts Rain in Kashmir:کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی
author img

By

Published : Apr 19, 2022, 12:28 PM IST

سرینگر: محکمۂ موسمیات کے حکام کے مطابق وادیٔ کشمیر میں منگل کی صبح سے ہی آسمان ابر آلود رہا جس سے درجۂ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ Weatherman Predicts Rain in Kashmir۔ انڈین میٹرو لاجیکل ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے آنے والی ہوائوں کے اثر سے دور دور تک ژالہ باری، بجلی چمکنے اور بارش ہونے کے امکانات ہیں۔ ایک بیان میں محکمہ نے کہا ہے کہ آسام، میگالیہ، منی پور، میزورم، مغربی بنگال اور سکم میں 18 اور 19 اپریل کو بارشیں ہوں گی۔ 19اپریل کو جموں و کشمیر میں بارشوں کا قوی امکان ہے جب کہ 20 اور 21 کو اترا کھنڈ میں موسم خراب ہوگا۔

محکمۂ موسمیات جموں کشمیر نے کہا ہے کہ 19 اور 20 کو وادیٔ کشمیر میں بارشوں کا امکان ہے۔ Weatherman Predicts Rain in Kashmir محکمہ نے کہا کہ پیر کوسرینگرمیں پارہ26ڈگری اور جموں شہر میں 40ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ تھا۔ Night Temperature in Kashmirاتوار اور پیرکی درمیانی شب سرینگر میں کم سے کم درجۂ حرارت 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.