ETV Bharat / state

Minor Girl Sexually Assaulted in Srinagar: سرینگر میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں تین افراد گرفتار - اہم خبر جموں و کشمیر

جموں و کشمیر پولیس نے منگل کو سرینگر کے صورہ علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا اور جنسی زیادتی کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں ایک نابالغ بھی شامل ہے۔Minor Girl Sexually Assaulted in Srinagar

three-arrested-for-sexually-assault-minor-girl-in-srinagar
نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں تین افراد گرفتار
author img

By

Published : May 17, 2022, 9:33 PM IST

سرینگر:جموں وکشمیر پولیس نے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں تین افراد کو ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Minor Girl Sexually Assaulted in Srinagar

پولیس کے مطابق ان تین افراد میں ایک نابالغ لڑکا بھی شامل ہے، جنہوں نے حضرت بل کی ایک پبلک پارک سے نابالغ لڑکی کو اغوا کرکے صورہ کے ملہ باغ علاقے میں اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔پولیس نے کہا کہ اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی انہوں نے ملزمان کی تلاش کرکے ان کی گرفتار عمل میں لائی ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو متعلقہ دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے جبکہ گرفتار شدہ میں ایک نابالغ ملزم کو ہارون کے ابزرویشن ہوم منتقل کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.