ETV Bharat / state

P Chidambaram on Mirwaiz Detention میرواعظ معاملے میں ایل جی اور ڈی جی پی کے متضاد موقف پر چدمبرم کا طنز - اہم خبر پی چدمبرم میر واعظ محمد کی نظر بندی

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا کہ میرا خیال میں جموں و کشمیر میں دو یوٹیز ہیں، ایک کی سربراہی لیفٹیننٹ گورنر کر رہے ہیں جب کہ دوسرے کی سربراہی جموں و کشمیر کے ڈی جی پی کر رہے ہیں۔ میر واعظ مولوی عمر فاروق کی ںظر بندی پر ڈی جی پی کا رد عمل ایل جی کے بیان کے الٹ آیا ہے۔ P Chidambaram on Mirwaiz detention

there-are-2-uts-of-j-and-k-one-headed-by-the-lg-and-another-headed-by-the-dgp-says-pchidambaram-on-mirwaiz-detention
میرواعظ معاملے میں ایل جی اور ڈی جی پی کے متضاد بیان
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 11:04 PM IST

سرینگر: میر واعظ محمد عمر فاروق کو حکام نے گزشتہ روز اپنے رہائش گاہ سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔ میر واعظ نے اگرچہ جمعہ کے روز اپنی رہائش واقع نگین سرینگر سے جامع مسجد جانے کی کوشش کی، تاہم انہیں مرکزی دروازے پر ہی پولیس نے روکا اور باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔ بتادیں کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے حال ہی میں بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق اگست 2019 سے نظر بند نہیں ہیں اور نہ تھے۔ انہیں خود فیصلہ کرنا چاہیے کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔۔Mirwaz umar Farooq not allowed for Friday prayers at Jamia masjid Srinagar

there-are-2-uts-of-j-and-k-one-headed-by-the-lg-and-another-headed-by-the-dgp-says-pchidambaram-on-mirwaiz-detention
میرواعظ معاملے میں ایل جی اور ڈی جی پی کے متضاد بیان

وہیں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نےمیر واعظ کی نظر بندی پر ٹویٹ کر کے کہا کہ جموں و کشمیر کے ایل جی نے کہا کہ میر واعظ عمر فاروق نہ تو گھر میں نظر بند تھے اور نہ ہی ہیں۔ P Chidambaram on Mirwaiz detention

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ جب میر واعظ نے گذشتہ روز جمعہ کی نماز کے لیے گھر سے نکلنے کی کوشش کی تو جموں و کشمیر پولیس نے انہیں روک دیا۔ میرا خیال میں جموں و کشمیر میں دو یوٹیز ہیں۔ ایک کی سربراہی ایل جی اور دوسرے کی سربراہی جموں و کشمیر پولیس کے ڈی جی پی کر رہے ہیں۔

پی چدمبرم نے مزید ٹویٹ میں لکھا کہ 'کوئی نہیں جانتا کہ کون سا جموں و کشمیر قانون کی حکمرانی کے تحت ہے اور کون قانون کی حکمرانی سے باہر ہے۔ آزاد مبصرین کا خیال ہے کہ جموں و کشمیر کے کسی بھی حصے پر قانون کی حکمرانی نہیں ہے۔'

واضح رہے کہ علیٰحدگی پسند رہنما میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کو اگست 2019 میں جموں و کشمیر کی نیم خود مختاری کی دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمے سے قبل ہی انتظامیہ نے گھر میں نظر بند کر دیا تھا۔ میر واعظ کشمیر ڈاکٹر محمد عمر فاروق آج بھی گھر میں نظر بند ہیں۔ Detention of Mirwaiz Mohmmad Umar Farooq

مزید پڑھیں: Detention of Mirwaiz میر واعظ کی نظر بندی ختم نہ کیے جانے پر لوگوں نے اظہار برہمی کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.