ETV Bharat / state

Altaf Bukhari on Next Govt in J&K:'جموں و کشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی'

محمد الطاف بخاری نے کہا کہ 'اپنی پارٹی کا کاروان آگے بڑھ رہا ہے۔ لوگوں کو احساس ہوگیا ہے کہ یہی واحد پارٹی ہے جو سچ بولتی ہے اور جس پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ لہذا جموں و کشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہی ہوگی۔' Altaf Bukhari Praises Apni Party Workers

'جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی'

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 4:55 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا دعویٰ ہے کہ جموں و کشمیر میں اگلی سرکار ان کی پارٹی کی ہی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے لوگوں کو احساس ہوگیا ہے کہ اپنی پارٹی ہی وہ واحد پارٹی ہے جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے۔ صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔ Altaf Bukhari on Next Govt in J&K

انہوں نے کہا کہ ’اپنی پارٹی کا کاروان آگے بڑھ رہا ہے۔ لوگوں کو احساس ہوگیا ہے کہ یہی واحد پارٹی ہے جو سچ بولتی ہے اور جس پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے لہذا جموں و کشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہی ہوگی‘۔ وادی میں حالیہ ہلاکتوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ وادی میں حالات پر امن ہیں، ان ہلاکتوں کو حالات خراب ہونے سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا ہے۔ Altaf Bukhari Praises Apni Party Workers

بخاری نے کہا کہ ہمارا علاقہ ایک حساس علاقہ ہے اور کچھ طاقتیں یہاں امن نہیں چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کا قتل انسانیت کا قتل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Altaf Bukhari Exclusive Interview: 'کھوکھلے اور جذباتی نعروں سے "اپنی پارٹی" عوام کو نہیں بہلائے گی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.