ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں سریش رینا 10 کرکٹ اسکول کھولیں گے - گزشتہ ماہ 15 اگست کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ

سابق ہندوستانی کرکٹر سریش رینا نے جموں و کشمیر میں نوجوانوں کو کرکٹ کی تربیت دینے کے لئے 10 اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رینا 10 کرکٹ اسکول کھولیں گے
رینا 10 کرکٹ اسکول کھولیں گے
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 10:28 PM IST

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اس مرتبہ آئی پی ایل میں نجی وجوہات کے سبب نہ کھیلنے والے سریش رینا نے جموں و کشمیر کے پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) دلباغ سنگھ سے ملاقات کی تھی۔ رینا نے گزشتہ ماہ 15 اگست کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا تھا۔

درختوں کے سہارے بجلی کی ترسیلی لائن

ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ رینا نے جمعہ کی شام راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور کشمیر ڈویژن میں پانچ اور جموں ڈویژن میں اتنی ہی تعداد میں اسکول کھولنے پر رضامندی ظاہر کی ۔ رینا کا مقصد جموں و کشمیر کے دور دراز علاقوں کے نوجوانوں کو تربیت دینا ہے۔ اس موقع پر ، لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے رینا کے اس پہل کی تعریف کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.