ETV Bharat / state

SMC Commissioner Athar Aamir Interview: اسمارٹ سٹی کے تحت پروجیکٹس کو جلد مکمل کیا جارہا ہے

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہرعامر خان نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسمارٹ سٹی کے تحت شہر سرینگر میں اس وقت کئی اہم پروجیکٹ پر کام جاری ہے اور آنے والے دنوں میں مزید ترقیاتی کام شروع کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 170 کے تعمیراتی پروجیکٹز کا ڈی پی آر اور ٹنڈرینگ کا عمل مکمل کیا جاچکا ہے۔ SMC Commissioner On Smart City Projects

srinagar-smart-city-project-170-projects-are-being-implemented-says-smc-commissioner-athar-aamir
"سمارٹ سٹی کے تحت تقریباً 170 پروجیکٹز دردست لیے جارہے ہیں"
author img

By

Published : Apr 12, 2022, 4:59 PM IST

سرینگر:دستیاب فنڈس کے مطابق اسمارٹ سٹی کے تقریباً" 170 کے قریب کے تعمیراتی پروجیکٹز کا ڈی پی آر اور ٹینڈرنگ کا عمل مکمل کیا جاچکا ہے۔ ان میں سے کئی پروجیکٹس پر کام شروع بھی کیا گیا ہے۔ اسی کڑی کے تحت حال ہی میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اسمارٹ سٹی کے 4 ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد SMC Commissioner On Smart City Projects رکھا۔ ان باتوں کا اظہار سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر خان نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے پرویز الدین کے ساتھ ایک خاص بات چیت کے دوران کیا۔ SMC Commissioner Athar Aamir Interview

"سمارٹ سٹی کے تحت تقریباً 170 پروجیکٹز دردست لیے جارہے ہیں"

انہوں نے کہا کہ اسمارٹ سٹی کے تحت اس وقت کئی اہم پروجیکٹ پر کام جاری ہے اور آنے والے دنوں میں مزید ترقیاتی کام شروع کیے جارہے ہیں جبکہ چھوٹے تعمیراتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں Athar Aamir Khan On Srinagar Smart Projects ہیں۔اطہر عامر نے بات چیت کے دوران سرینگر اسمارٹ سٹی کے تحت درست لیے گیے ان کاموں کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نشاط ستو میں این پی ایل بنڈ کی طرف سے سائیکل ٹریک پیدل چلنے کے ایک خوبصورت پاتھ بنایا جارہا Cycle Track in Nishat Srinagar ہے، جب کہ جھیل ڈل کے کنارے حبک اور نشاط کے درمیان 5 سے 6 کلو میٹر پر سائیکل ٹریک بنایا جارہا ہے۔ اسی طرح نشاط باغ اور فورشور روڑ کے درمیان سڑک کو بھی جاذب نظر بنانے کا کام ہاتھ میں لیا گیا، تاکہ مذکورہ سڑک سیاحتی اعتبار سے پرکشش بن سکے۔

انہوں نے کہا کہ شرآفاق اور بلوارڈ روڈ پر گاڑیوں کی پارکنگ ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا Parking in Dal Gate Srinagar ہے۔ ایسے میں اب جھیل ڈل کی سیر کے لیے آنے والے سیاحوں کی خاطر ڈلگیٹ میں پارکنگ سہولیت بہم رکھی جارہی ہے اور اس پر کام شدومد جاری ہے۔دوسری جانب بلوارڈ کے دائیں جانب کے فوٹ پاتھ پر بھی تجدید ومرمت کا شروع کیا جارہا ہے۔

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر SMC Commissioner Athar Aamir نے کہا کہ جھیل ڈل کو ملانے والی ایک تاریخ آب گاہ ژونٹ کوہل ہے جس کی شان رفت بھی بحال کرنے کے لیے کام بہت جلد شروع کیا جائے گا۔ اس کوہل کو صفائی ستھرائی عمل میں لانے کے علاوہ کوہل کے دونوں کناروں بھی قابل دید بنایا جائے گا۔ وہیں ڈل گیٹ سے لے کر مائسمہ تک کوہل کے کنارے ایک پیدل راستہ بھی تعمیر کرنے کا بھی منصوبہ ہے، تاکہ ژونٹ کوہل بھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن سکے۔

یہ بھی پڑھیں:

ادھر ژونٹ کوہل کے بیچوں بیچ جزیرہ نما چنار باغ کو بھی بہتر اور پر کشش بنانے کے لیے از سر نو تعمیری کام انجام دیا جارہا ہے، جس میں تجدید و مرمت کے علاوہ کئی دیگر کاموں خاکہ بھی تیار کیا گیا ہے جن کے لیے ٹنڈرنگ اور الاٹمنٹ وغیرہ مکمل ہوچکی۔Chinar Bagh In Dal Gate

ایک سوال کے جواب میں سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر خان نے کہا کہ شہر سرینگر میں ڈرنیج سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے مرکزی حکومت کی "امرت اسکیم" کے تحت کام کیا گیا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں بہتر اور قابل کار ڈرینیج تعمیر کیا جارہا ہے، تاکہ برفباری یا بارشوں کے دوران چلنے پھرنے میں عام لوگوں کو درپیش مشکلات و مسائل کو دور کیا جاسکے۔ Drainage System In Srinagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.