ETV Bharat / state

SMC Anti-Encroachment Drive: سری نگر میونسپل کارپوریشن کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

اسی ایم سی Srinagar Municipal Corporation کی ٹیم نے سرینگر کے لالچوک، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ، مہاراجہ بازار اور جہانگیر چوک میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں انجام دیتے ہوئے کئی دکانداروں اور خوانچہ فروشوں کی جانب سے سڑکوں اور فٹ پاتھ پر جمائے گئے قبضے SMC Anti-Encroachment Drive کو ہٹایا گیا۔

SMC Anti-Encroachment Drive: سری نگر میونسپل کارپوریشن کی تجاوزات کے خلاف کارروائی
SMC Anti-Encroachment Drive: سری نگر میونسپل کارپوریشن کی تجاوزات کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 7:51 PM IST

سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) نے تجاوزات کے خلاف مہم SMC Anti-Encroachment Drive کو جاری رکھتے ہوئے جمعہ کے روز سری نگر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں اور فٹ پاتھس پر جمائے گئے قبضے کو ہٹایا۔

سری نگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کارروائی

اسی ایم سی کی ٹیم نے لالچوک، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ، مہاراجہ بازار اور جہانگیر چوک میں کارروائیاں انجام دیتے ہوئے کئی دکانداروں اور خوانچہ فروشوں کی جانب سے سڑکوں اور فٹ پاتھ پر جمائے گئے قبضے SMC Anti-Encroachment Drive کو ہٹایا گیا۔

سرینگر میونسپل کارپوریشن Srinagar Municipal Corporation کے کمشنر اطہر عامر نے دکانداروں اور خوانچہ فروشوں کو سڑکوں پر قبضہ جمانے سے پرہیز کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کی کارروائیں انجام دی جائیں گے، وہیں بار بار اس طرح کی حرکات انجام دینے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ’’ہماری ٹیم روزانہ کی بنیاد پر مہم چلا رہی ہے تاکہ لوگوں کو چلنے پھرنے میں دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔‘‘

کمشنر نے مزید کہا کہ ’’ہم بار بار دکانداروں اور خوانچہ فروشوں سے سڑکوں اور فٹ پاتھ کو بند نہ کرنے کی تلقین کرتے آ رہے ہیں، سڑک یا فٹ پاتھ کو بند کرنے کا نہ کوئی قانونی، اخلاقی اور نہ ہی دینی جواز ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.