ETV Bharat / state

جنید متو 'اپنی پارٹی' میں شامل - ddc elections

جنید متو نے جموں کشمیر اپنی پارٹی کے صدر اور دیگر سینئر لیڈران کی موجودگئی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

جنید متو آج 'اپنی پارٹی' میں شامل
جنید متو آج 'اپنی پارٹی' میں شامل
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 5:52 PM IST

جموں کشمیر اپنی پارٹی میں جنید متو کی شمولیت کے بعد بعد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ سرینگر کو عالمی معیار کا شہر بنائیں گے۔

جنید متو آج 'اپنی پارٹی' میں شامل

جنید متو نے دو روز قبل بی جے پی اور کانگریس کی مدد سے سرینگر میونسپل کارپویشن کے میئر کے انتخابات میں 44 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔

متو اپنی پارٹی کے صدر اور دیگر سینئر لیڈران کی موجودگئی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

الطاف بخاری نے سرینگر کے میئر جنید متو کے اپنی پارٹی میں شامل اختیار کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرینگر کو عالمی معیار کا شہر بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

محبوبہ مفتی نظر بند نہیں: کشمیر پولیس

انہوں نے بتایا کہ ان کی جوانی اور جوش و جذبے سے پارٹی کو فائدہ ہوگا۔ سرینگر کو عالمی معیار کا شہر بنائیں گے۔

روشنی بدعنوانی معاملے پر بات کرتے ہوئے الطاف بخاری نے بتایا کہ قصوروار پائے جانے والوں کو سزا دی جانی چاہئے اور مناسب طریقہ کار کے ذریعہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہئے۔

واضح رہے کہ جنید متو اس سے قبل نیشنل کانفرنس کے ترجمان تھے۔ اس کے بعد وہ ساجد لون کی پارٹی پیپلز کانفرنس میں شامل ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.