ETV Bharat / state

Flights cancelled for third day: وادی میں فضائی ٹریفک تیسرے روز بھی متاثر - برفباری سے فضائی ٹریفک متاثر

ایئرپورٹ کی انتظامیہ کے مطابق "جمرات کے دس بجے تک یہاں سے نہ کوئی ہوائی جہاز کم وزیبلیٹی اڑان بھر پایا ہے اور نہ ہی کوئی باہر سے یہاں لینڈ کر پایا ہے۔"Flights cancelled for third day

وادی میں فضائی ٹریفک تیسرے روز بھی متاثر

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 11:37 AM IST

کشمیر میں خراب موسمی حالات کے پیش نظر سرینگر آج تیسرے روز بھی سرینگر کے ہوائی اڈے سے کوئی بھی طیارہ ابھی تک اڑان نہیں بھر پایا ہے Flights cancelled for third day۔

ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق "جمعرات کے دس بجے تک یہاں سے نہ کوئی ہوائی جہاز اڑان بھر پایا ہے اور نہ ہی کوئی باہر سے یہاں لینڈ کر پایا ہے۔"اُن کا مزید کہنا تھا کہ "ابھی تک دو طیاروں کو منسوخ کیا گیا ہے جب کہ دیگر آٹھ ابھی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اگر موسم بہتر ہوتا ہے تو ہوائی سفر بحال ہو پائے گا۔"

یہ بھی پڑھیں : Flights cancelled as Kashmir gets snowfall کشمیر: فضائی ٹریفک متاثر، قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کی ہدایات

واضح رہے کہ گزشتہ دو روز میں سرینگر ہوائی اڈے سے چلنے والی 79 پروازیں منسوخ ہو چکی ہے۔ جہاں منگل کے روز 42 پروازیں منسوخ ہوئی تھی وہی بدھ کے روز 37 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.