ETV Bharat / state

Private Schools in Govt Land in Kashmir: سرکاری زمین پر چلنے والے نجی اسکولوں کو منظم رکھنے کا ہے ارادہ، محکمہ تعلیم

محکمے ایجوکیشن نے بدھ کے روز کہا کہ وہ ان نجی اسکولوں کو منظم کرنے کا اردہ رکھتی جو کہ سرکاری زمین پر چلائے جارہے ہیں۔ بتادین کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے ان تمام نجی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا جو سرکاری زمین یا کہچرائی زمین پر تعمیر کیے گئے ہیں۔Private Schools in Govt Land in Kashmir

school-education-dept-intends-to-regulate-private-schools-in-govt-land-in-kashmir
سرکاری زمین پر چلنے والے نجی اسکولوں کو منظم رکھنے کا ہے ارادہ، محکمہ تعلیم
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 10:29 PM IST

سرینگر:محکمے ایجوکیشن نے بدھ کے روز کہا کہ وہ ان نجی اسکولوں کو منظم کرنے کا اردہ رکھتی جو کہ سرکاری زمین پر چلائے جارہے ہیں۔محکمے نے کہا کہ ان کی علمیت میں ایسے کئی سارے نجی اسکول ہیں جو کہ بنا کسی اجازت نامے کے سرکاری اراضی پر قائم کیے گیے ہیں۔Private Schools in Govt Land in Kashmir
محکمے نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ان مقاصد کو پورا کرنے کے لیے ایس او 177 رواں برس 15 اپریل کو جاری کیا گیا تاکہ مختلف سطحوں پر اسکولوں کی این او سی اور دیگر دستاویز کی تصدیق کی جا سکے ۔مجاز ریونیو اتھارٹی کی اجازت سے سرکاری زمین پر چلنے والے اسکولوں کو وہ مخصوص سرکاری زمین یا لیز کی اجازت سے متعلق کاغذات جمع کرانے کو کہا گیا۔

اس اقدام سے نجی اسکولوں کی بدعنوانیوں اور ان کے نجی اسکولوں کے بے تحاشا اضافے پر روک لگے گی،جو کہ بڑھتی تعداد میں بغیر کسی اجازت نامے کے سرکاری اراضی یا لیز پر چلائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے حال ہی میں انتظامیہ کی جانب سے اسکول ایجوکیشن کے افسران کو ان تمام نجی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے ،جو سرکاری زمین یا کہچرائی زمین پر تعمیر کیے گئے ہیں اور اپنی تدریسی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.