ETV Bharat / state

عید الاضحیٰ کے موقع پر وادی میں دوبارہ بندشیں عائد - news of srinagar

مساجد پر تالہ لگا کر سیکیورٹی فورس کو تعینات کر دیا گیا ہے، شہر کے تمام راستوں کو خاردار تاروں سے سیل کر دیا گیا ہے۔

Restrictions
Restrictions
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 12:47 PM IST

Updated : Aug 1, 2020, 1:35 PM IST

مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں آج عیدالاضحیٰ کے موقع پر دوبارہ بندشے عائد کر دی گئی ہیں۔ اس کے تحت عید الاضحیٰ کی نماز اجتماعی طور پر ادا کرنے کی وادی میں اجازت نہیں دی گئی۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر وادی میں دوبارہ بندشیں عائد

اس دوران سرینگر کے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا اور لوگوں کی نقل و عمل کو پوری طرح سے بند کیا گیا ہے۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر جامع مسجد کو پوری طرح سیل رکھا گیا ہے اور سی آر پی ایف کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سڑکوں پر خاردار تار لگا دئے گئے ہیں تاکہ کوئی بھی باہر نہ نکلے اور سڑک پر آمد و رفت متاثر رہے۔

Last Updated : Aug 1, 2020, 1:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.