ETV Bharat / state

سوپورمیں یوتھ اسپورٹس فیسٹیول 2020 کا آغاز

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں جموں و کشمیر پولیس کے زیر اہتمام یوتھ اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز کیا گیا۔ اس کھیل فیسٹیول میں کم و بیش سو کرکٹ ٹیموں کے ساتھ کئی فٹبال کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا۔

cricket Tournament in sopur
سوپورمیں یوتھ اسپورٹس فیسٹیول 2020 کا آغاز
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 8:39 PM IST

یہ 'کھیل کارنیول' اپنی نوعیت کا پہلا اسپورٹس میگا ٹورنامنٹ ہے جو سوپور میں ایک ماہ تک جاری رہے گا اور اس کھیل کارنیول کا مقصد جموں و کشمیر میں کھیل کو فروغ دینا ہے۔

سوپورمیں یوتھ اسپورٹس فیسٹیول 2020 کا آغاز

اس تعلق سے ڈی آئی جی بارہمولہ محمد سلیمان نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ' اس پروگرام کا اصل مقصد زیادہ سے زیادہ نوجوانو کو کھیل کی سرگرمی میں شامل کرنا اور منشیات جیسے غلط کاموں سے دور رکھنا ہے۔

مزید پڑھیں:

'نئی نسل کو 22 اکتوبر کی حقیقت سے روبرو کرانا لازمی'

تاہم اس پروگرام کے تعلق سے نوجوانوں نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور امید کی کہ ایسے کھیل سے نوجوانوں کافی فائدہ ہوگا اور لوگ منشیات جیسے غلط کاموں سے بچ سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.