ETV Bharat / state

PC Expels Sheikh Imran: پیپلز کانفرنس نے شیخ عمران کو برطرف کر دیا - اہم خبر پہپلز کانفرنس جموں و کشمیر

جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس نے جمعہ کے روز پارٹی کے یوتھ ونگ کے صدر شیخ عمران کو پارٹی سے برطرف کر دیا۔Sheikh Imran Expelled From Peoples Conference

Peoples Conference Expels Youth President Sheikh Imran From Party
پیپلز کانفرنس نے شیخ عمران کو برطرف کیا
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 6:15 PM IST

سرینگر: سجاد لون کی قیادت والی پیپلز کانفرنس نے یوتھ ونگ کے صدر شیخ عمران کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ پی سی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس بات کی تصدیق کرنا چاہتے رہے ہیں کہ پارٹی نے شیخ عمران کو برطرف کر دیا ہے اور آج کے بعد شیخ عمران سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ Sheikh Imran Expelled From Peoples Conference

یاد رہے کہ شیخ عمران اس سے قبل کانگرس کے ساتھ منسلک تھے اور وہ سنہ 2019 میں نشاط سے مونسپل کونسلر منتخب ہوئے تھے۔ وہ سرینگر میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر بھی رہ چکے ہیں۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ان کو انتظامیہ نے حراست میں رکھا تھا اور رہائی کے بعد انہوں نے پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈپٹی میئر شیخ عمران پیپلز کانفرنس میں شامل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.