ETV Bharat / state

PAGD Meeting in Srinagar: فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر گپکار الائنس کا اجلاس - گپکار الائنس کا اجلاس

گپکار الائنس سے وابستہ سیاسی لیڈران بشمول پی اے جی ڈی ترجمان ایم وائی تاریگامی اور سابق وزیر اعلیٰ و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی سرینگر کے گپکار علاقے میں واقع پی اے جی ڈی صدر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کا اجلاس PAGD Meeting In Kashmir جاری ہے۔

فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر گپکار الائنس کا اجلاس

author img

By

Published : May 14, 2022, 1:18 PM IST

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن (پی اے جی ڈی) سے وابستہ سیاسی جماعتوں/رہنماؤں کا سرینگر میں سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر ایک اجلاس منعقد کیا جا رہاہے۔ Gupkar Alliance Holds Meeting in Srinagarپی اے جی ڈی کی جانب سے یہ اجلاس ایسے وقت پر منعقد کیا جا رہا ہے جب وادی کشمیر میں مقیم کشمیری پنڈتوں کی جانب سے راہل بٹ کی ہلاکت کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گپکار الائنس سے وابستہ سیاسی لیڈران بشمول پی اے جی ڈی ترجمان ایم وائی تاریگامی اور سابق وزیر اعلیٰ و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی گپکار علاقے میں واقع پی اے جی ڈی کے صدر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں اقیلتی فرقے سے وابستہ ایک کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے علاوہ دیگر امور بشمول حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تبادلۂ خیال PAGD Holds Meet in Srinagar, to Discuss Delimitation commission Final report کیا جارہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دو روز قبل وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے تحصیل آفس چاڈورہ میں کام کر رہے ایک کشمیری پنڈت راہل بٹ پر گولیاں چلا کر اسے ہلاک کر دیا تھا۔ PAGD To discuss Kashmiri Pandit’s Killingوادی کشمیر سمیت جموں میں مقیم کشمیری پنڈتوں کی جانب سے ہلاکت پر احتجاج جاری ہی وہیں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں بشمول سابق وزراء اعلیٰ نے اس کی سخت مذمت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.