ETV Bharat / state

Fire Guts Kothibagh Police Station: سرینگر میں کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن خاکستر

author img

By

Published : May 20, 2022, 10:26 AM IST

Updated : May 20, 2022, 10:56 AM IST

سرینگر کوٹھی باغ پولیس تھانہ ایسی دوسری پولیس کی عمارت ہے جو آگ سے خاکستر ہوگئی ہے۔ اس عمارت میں پولیس کے دستاویزات اور دیگر کاغذات خاکستر ہوئے جب کہ پولیس اہلکاروں نے اپنی ہتھیار بچا لیے ہیں۔ Fire in kothibagh police station

سرینگر میں کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن خاکستر

سرینگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں کوٹھی باغ پولیس تھانہ شبانہ آتش زدگی میں جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ کھوٹی باغ پولیس تھانہ جس میں ایس پی، ایس ڈی پی اور اور ایس ایچ او کوٹھی باغ کا دفتر ہے میں جمعرات کے دیر رات دیر گئے آگ نمودار ہوئی جس سے یہ دو منزلہ عمارت خاکستر ہوگئی۔ Fire guts kothibagh police station

سرینگر میں کوٹھی باغ پولیس تھانہ شبانہ آتش زدگی میں جل کر خاکستر

اطلاعات کے مطابق اس عمارت میں پولیس کے دستاویزات اور دیگر کاغذات خاکستر ہوئے جب کہ پولیس اہلکاروں نے اپنی ہتھیار بچا لیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے آگ بجھانے کی کوشش کہ تاہم یہ عمارت پوری طرح ختم ہوگئی لیکن نزدیکی عمارتوں کو آگ سے بچایا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پولیس تھانے سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ٹریفک ہیڈکوارٹر کا دفتر آگ سے خاکستر ہوا تھا۔ یہ اس علاقے میں دوسری پولیس کی عمارت ہے جو آگ سے خاکستر ہوگئی ہے۔ Overnight blaze partially guts Kothibagh police station۔ حکام نے بتایا کہ آگ بجلی کرنٹ سے لگی ہوگی تاہم اس کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

Last Updated : May 20, 2022, 10:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.