ETV Bharat / state

Protest Against PDD in Nowgam: نوگام کے باشندوں کا سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج - سرینگر

سرینگر کے مضافاتی علاقہ پوہرو، نوگام کے باشندوں کا کہنا ہے کہ انکے علاقے میں بجلی رسیونگ اسٹیشن کی عدم مومودگی کے باعث علاقے میں بجلی کا ترسیلی نظام درہم برہم Electric Transmission System in Shamblesہو چکا ہے، وہیں انکے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے علاقے میں بجلی پوری طرح سے غائب ہے Pohru, Nowgam Without Electricityجس سے لوگوں خاص کر طلبہ کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Protest Against PDD: نوگام کے باشندوں کا سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 8:05 PM IST

سرینگر کے مضافاتی علاقہ پوہرو، نوگام کے باشندوں نے سرینگر کی پریس کالونی Press Enclave Srinagar میں بجلی ترسیلی نظام کی خستہ حالی Protest Against PDD کے خلاف احتجاج کیا۔

نوگام، سرینگر کے باشندوں کا سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج

احتجاج میں شامل افراد نے محکمہ بجلی کے افسران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’’ہمارے ساتھ انصاف کرو‘‘ کے نعرے بلند کئے۔

احتجاجیوں نے دعویٰ کیا کہ تین سال قبل پوہرو، نوگام میں بجلی ترسلی نظام کو مستحکم بنانے اور علاقے میں بجلی رسیونگ اسٹیشن تعمیر کرنے کی غرض سے مقامی باشندوں نے ملکیتی اراضی وقف کی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس وقت انتظامیہ نے لوگوں سے ایک سال کے اندر رسیونگ اسٹیشن کی تعمیر مکمل کرنے کی یقین دہانی کی تھی تاہم انکے مطابق تین سال کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی رسیونگ اسٹیشن کا تعمیری کام مکمل نہیں کیا گیا۔

احتجاج کر رہے لوگوں نے کہا کہ رسیونگ اسٹیشن کی عدم مومودگی کے باعث علاقے میں بجلی کا ترسیلی نظام درہم برہم ہو چکا ہےElectric Transmission System in Shambles، وہیں انکے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے علاقے میں بجلی پوری طرح سے غائب ہے Pohru, Nowgam Without Electricityجس سے لوگوں خاص کر طلبہ کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے علاقے میں بجلی کی سپلائی کو بحال کیے جانے کے علاوہ رسیونگ اسٹیشن کی تعمیر میں سرعت لائے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.