ETV Bharat / state

سرینگر: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ کے طلبا کا احتجاج - ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ کے طلبا نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

طلبا کا احتجاج
طلبا کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 31, 2021, 7:41 PM IST

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ کے طلبا نے نصاب کی فیس بڑھانے کے خلاف احتجاج کیا۔

طلبا کا احتجاج

اس دوران طلبا نے کالج انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

احتجاجی مظاہرہ سرینگر کیمپس میں ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ڈی ایس ٹی) کے سامنے کیا گیا۔

اسکالرز نے انتباہ دیا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو وہ وزارت فروح برائے انسانی وسائل سے رجوع کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو آنے والے دنوں میں احتجاج کو مزید تیز کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.