ETV Bharat / state

Meeting of J&K Delimitation Panel: این سی ارکان پارلیمان کا حد بندی کمیشن کی اگلی میٹنگ میں شرکت کے امکان - دلی میں ہونے والی اہم میٹنگ

نیشنل کانفرس کے پارلیمانی ممبران کے 20 دسمبرکو طے شدہ حد بندی کمیشن کی اگلی میٹنگ Meeting of J&K Delimitation Panel میں شرکت کرنے کے قوی امکانات ہے۔

این سی ارکان پارلیمان کا حد بندی کمیشن کی اگلی میٹنگ میں شرکت کے امکان

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 2:26 PM IST

نیشنل کانفرس کے پارلیمانی ممبران National Conference MPs کے 20 دسمبرکو طے شدہ حد بندی کمیشن کی اگلی میٹنگ میں شرکت کرنے کے قوی امکانات ہےڈMeeting of J&K Delimitation Panel۔

اس دوران یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ 20 دسمبر کو نئی دہلی میں ہونے والی اہم میٹنگ میں حد بندی کمیشن جموں و کشمیر J&K Delimitation Commission میں اسمبلی حلقوں کی تعداد میں اضافے اور کچھ حلقوں کو درجہ فہرست ذاتوں اور قبائل کے لیے مخصوص رکھے جانے سے متعلق اپنا مسودہ رپورٹ پیش کرے گا۔

حد بندی کمیشن برائے جموں وکشمیر کی سربراہی ریٹائرڈ جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی کررہی ہیں چیف الیکشن کمشنر اور جموں وکشمیر کے ریاستی الیکشن کمیشنر حد بندی کمیشن کے ممبران ہیں جبکہ جموں وکشمیر کے 5ممبران پارلیمنٹ کمیشن کے ایسوسی ایٹ ممبران ہیں۔جن میں نیشنل کانفرس کے تین ارکان پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبدللہ نے، جسٹس حسنین مسعودی ،محمد اکبر لون Farooq Abdullah, Hasnain Masoodi and Akbar Lone کے علاوہ بی جے پی کے دو ممبران پارلیمنٹ ڈاکٹر جتندر سنگھ اور جگل کشور شرما شامل ہیں۔

رواں برس فروری میں ہونے والی حد بندی کمیشن کی میٹنگ سے نیشنل کانفرنس کے تین ارکان ممبران دور رہے تھے۔ پارٹی نے کمیشن کو اس وقت خط لکھا تھا جس میں اس بات کی دلیل دی گئی تھی کہ جے اینڈ کے ری آرگنائزیشن ایکٹ 2019 سپریم کورٹ آف انڈیا کے تحت ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Farooq Abdullah on Delimitation: افسر شاہی، جمہوری حکومت کا متبادل نہیں: فاروق عبداللہ

20 دسمبر کی میٹنگ لے لیے دوبار دعوت نامہ موصول ہونے کے بعد این سی سے وابستہ رکن پارلیمان حد بندی کمیشن کو میٹنگ کا ایجنڈا اور متعلقہ دستاویزات بھیجنے کے لئے ایک پیغام بھیجا ہے۔ این کے ممبران پارلیمنٹ جواب کا انتظار کررہے ہیں۔ البتہ اس بات کے غالب امکانات ہیں کہ این سی کے تینوں ارکان پارلیمان اگلی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.