ETV Bharat / state

Mehbooba on Surrender Militants: بندوق اٹھانے والوں کو جینے کا دوسرا موقع دینے کی کوشش جاری رہنی چاہیے - محبوبہ مفتی تازہ خبر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ہڈی گام علاقے میں دیر رات سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں دونوں مقامی عسکریت پسندوں نے اپنے والدین اور پولیس کی اپیل پر خودسُپردگی کی۔ Militants Surrender in Kulgam

Mehbooba Lauds Forces, Families for Persuading Militants to Surrender in kulgam
بندوق اٹھانے والے نوجواںوں کو جینے کا دوسرا موقع دینے کیلئے ایسی کوششیں جاری رہنی چاہئے
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 3:27 PM IST

سرینگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ و جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کولگام انکاؤنٹر کے دوران دو مقامی عسکریت پسندوں کے سرینڈر کرنے پر ان کے اہل خانہ کی کوششوں اور سکیورٹی فورسز کے تعاون کی سراہنا کی۔ ان کا کہنا ہے کہ اسں نوعیت کی کاوشیں جاری رہنی چاہیے تاکہ بندوق اٹھانے والے نوجوانوں کو جینے کا دوسرا موقع مل سکے۔ Mehbooba on Surrender Militants

Mehbooba Lauds Forces, Families for Persuading Militants to Surrender in kulgam
بندوق اٹھانے والے نوجواںوں کو جینے کا دوسرا موقع دینے کیلئے ایسی کوششیں جاری رہنی چاہئے

واضح رہے کہ پولیس کے مطابق کولگام کے ہادیگام علاقے میں بدھ کو انکاؤنٹر کے دوران دو مقامی عسکریت پسندوں نے اہل خانہ کی اپیل پر سکیورٹی فورسز کے سامنے سرینڈر کیا۔ Two local militants Surrender in kulgam

مزید پڑھیں:

خودسُپردگی کرنے والے عسکریت پسندوں میں ایک کی شناخت ندیم عباس میر ساکن گوفبل کولگام اور کفیل احمد میر ساکن میر پورہ قیموہ کولگام کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ دونوں ٹی آر ایف تنظیم سے وابستہ تھے۔ وہیں پولیس نے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.