ETV Bharat / state

Special Wards For Senior Citizens: جموں وکشمیر کے سینیئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی، منوج سنہا

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کے روز جموں و کشمیر کے دس اضلاع کے ہسپتالوں میں بزرگوں کے لیے خصوصی وارڈز کا افتتاح Special wards For Senior Citizens کیا۔ موصوف نے کہا کہ بزرگوں کو علاج و دوا ہی نہیں بلکہ ان کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی۔

lg-sinha-inaugurates-geriatric-pain-and-palliative-care-units
جموں وکشمیر کے سینیئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی۔، منوج سنہا
author img

By

Published : Apr 1, 2022, 4:25 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے دس اضلاع کے ہسپتالوں میں بزرگوں کے لیے خصوصی وارڈز کا افتتاح LG Inaugurates Special wards For Senior Citizens کیا۔ منوج سنہا نے جموں کے گاندھی نگر ہسپتال سے چیف سیکرٹری اے کے مہتا کے ہمراہ پیلیٹو/ جیریاٹرک کیئر یونٹس کا افتتاح کیا وہیں سرینگر کے جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال اور دیگر اضلاع کے ہسپتالوں کا افتتاح ورچویل موڈ سے کیا گیا۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری کے سینیئر شہریوں کو علاج و دوا ہی نہیں بلکہ ان کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکل ایجوکیشن محکمۂ یونین ٹریٹری کے ہر ضلع میں بزرگ افراد کی دیکھ بھال کے لئے طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے اور اس کے علاوہ اس مقصد کے لئے آن لائن کلاسز بھی چلائی جائیں گی۔

جموں وکشمیر کے سینیئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی۔، منوج سنہا

ایل جی نے کہا کہ محکمۂ صحت نے بزرگ افراد کی دیکھ بھال کے لیے جموں وکشمیر کے ہر ضلع میں دس بستروں کی سہولیات دستیاب کرائی ہے۔ جس کے لیے ایمز کی مدد سے 48 ڈاکٹروں اور نرسوں کو تربیت بھی دی گئی ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ بزرگ افراد کی دیکھ بھال کے لئے آن لائن کلاسز کا جلد اہتمام بھی کیا جائے گا۔ اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر مشتاق احمد راتھر Director Health Services kashmirکا کہنا تھا کہ "یہ بہت ضروری تھا، ان وارڈز کا قیام ہونا سنگ میل سے کم نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے تمام اضلاع ہسپتالوں اور چند سب ضلع ہسپتالوں میں ان وارڈرس کو قیام کیا گیا ہے۔ ان سے بزرگوں کو کافی سہولیات میسر ہوں گی۔"

مزید پڑھیں:

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "بڑتی عمر کے ساتھ ساتھ قمر کا درد، ہڈیوں میں درد اور دیگر بیماریاں بزرگوں میں عام ہو جاتی ہے، کمزوری بھی آتی ہے۔ ان ورڈز کے قیام ہونے کے بعد اب بزرگوں کو لمبائی قطاریں میں کھڑا نہیں رہنا پڑے گا۔ ہسپتال اسٹاف کو بھی ان مریضوں کی خدمات کے لیے خصوصی تربیت بھی دی گئی ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.