سرینگر میں ایک تقریب کے دوران اس پورٹل کے متعلق اعلان کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی شکایت ہے کہ یہاں متعلقہ افسران ان سے ملنے کی زہمت نہیں کرتے ہیں-
اپنی نوعیت کا پہلا 'انٹیگریٹڈ گریونس ریڈریسل سسٹم' لانچ - integrated grievance redress and monitoring system launched
جموں و کشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر میں جمعہ کو 'جموں و کشمیر انٹیگریٹڈ گریونس ریڈریسل سسٹم' پورٹل لانچ کیا جس کے تحت عام لوگوں کی شکایتیں ان لاین درج ہو گی اور انکا فوری طور ازالہ بھی ہوگا-
جموں و کشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
سرینگر میں ایک تقریب کے دوران اس پورٹل کے متعلق اعلان کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی شکایت ہے کہ یہاں متعلقہ افسران ان سے ملنے کی زہمت نہیں کرتے ہیں-