ETV Bharat / state

Kashmiri Artist Irtiqa Bazaz آرٹ کے احساس نے ارتقاء کو نیشنل ایوارڈ دلوایا - کشمیری مصوری فنکار

سرینگر کے احمد نگر سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ ارتقاء ایک ایسی آرٹسٹ ہے جو مصوری کے مختلف ذرائع کو بروکار لا کر اپنے جزبات اور مشاہدات کی عکاسی اس طرح کے منفرد انداز سے کرتی ہے۔Kashmiri Girl Irtiqa Bazaz aims big in the world of art

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 9, 2023, 4:42 PM IST

آرٹ کے احساس نے ارتقاء کو نیشنل ایوارڈ دلوایا

سرینگر:اکثر لوگ اپنے آس پاس گزرنے والے واقعات اور تجربات کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے یا تو زبان کا سہارا لیتے ہیں یا تو قلم کا۔ لیکن کئی ایسے بھی ہیں جو اپنے مشاہدات اور خیالات کو رنگوں کا جامع پہنا کر ایک الگ شکل و صورت دیکر دوسروں کے ساتھ باٹنتے ہیں۔

خیالات، تصورات اور الگ الگ موضوعات پر کنواس پر اتارئی گئی آپ جو یہ بے حد خوبصورت تصویریں دیکھ رہے ہیں یہ کسی اور کی نہیں بلکہ ارتقا بزاز نے بنائی ہے۔سرینگر کے احمد نگر سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ ارتقا ایک ایسی آرٹسٹ ہے جو مصوری کے مختلف ذرائع کو بروکار لا کر اپنے جزبات اور مشاہدات کی عکاسی اس طرح کے منفرد انداز سے کرتی ہے۔Kashmiri Artist Irtiqa Bazaz

اگچہ ارتقا اس وقت کشمیر یونیورسٹی میں ویجول آرٹ میں ڈگری حاصل کر رہی ہے،لیکن بچپن سے ہی برش اور رنگوں کے ساتھ کھیلنے کے جنون نے انہیں بہت کم عرصے میں بطور آرٹسٹ پہچان دلائی۔ مصوری کے لحاظ سے ارتقاء کئی طرح کی فنی صلاحیت کی مالک ہے۔ یہ اپنے خیالات کو نہ صرف کینواس پر اترتی ہے بلکہ یہ دیواروں پر بھی اس طرح کے رنگ بھرنے کی مہارت رکھتی ہے کہ بے زبان بھی بولنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ Irtiqa Bazaz Painting

اپنی فنی صلاحیت اور قابلیت کو بھانپتے ہوئے ارتقاء نے مصوری میں ہی اپنے مستقبل سنوارنے کا فیصلہ اس وقت کیا جب انہیں 2017 میں پینٹنگ کے ایک مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل ہوئی اور جس کے بعد سے ارتقاء کے پیچھے مڈ کے نہیں دیکھا اور آج کی تاریخ میں والدین کے ساتھ ساتھ اب ان کے دوست و احباب بھی اس کے کام کی تعریف کرتے ہیں ۔وہیں اس کے فن نے مصوری کے شائقین کو بھی اس قدر متاثر کیا کہ انہیں بہت تک حوصلہ افزائی کے طور کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے اور حال ہی میں اسے ممبئی میں "تھاوزنڈ ویمن آف ایشن ایوارڈ" سے بھی نوازا گیا۔Thousand Women Of Asia Awards

ارتقاء کی رائے میں آرٹسٹ بڑا خوش قسمت ہوتا ہے کیونکہ برش اور رنگ اس سے ہر ایک زوائے سے بہتر طور جزبات و احساسات کو ابھارنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmiri Artist Diba Mushtaq: پینٹینگز کے ذریعے کشمیر کے تئیں محبت کا اظہار

مصوری کے میدان میں انہوں نے دو درجن سے زائد مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔ایسے میں انہیں گزشتہ برس ینگ ایچور( young achievers ) ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا گیا یے۔ اس کے علاوہ مقامی اور قومی سطح کے مقابلوں میں بھی یہ کئی ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہے۔Irtiqa Wins Kashmir Young Achievers

گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں کے نوجوانوں ڈاکٹر،انجینئر جیسے پیشہ سے ہٹ کر اپنے ہنر، صلاحیت اور قابلیت کو بروے کار لاکر سے دیگر شعبہ جات میں بھی اپنے ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: World Record for the Uzma Calligrapher of Bhopal: بھوپال کی کیلی گرافر عظمیٰ علی خان کا ورلڈ ریکارڈ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.