ETV Bharat / state

Kargil Vijay Diwas 2022: کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب - ٹرافک کی آمدو رفت کو متبادل سڑکوں سے چلنے کی اجازت

اس تقریب میں بی جے پی کے کارکنان نے شرکت کی اور پرچم کشائی کی۔ تقریب کے اہتمام کے لئے سیکورٹی فورسز کا بڑا بندو بست تھا اور لاچوک کو سیکورٹی حصار میں رکھا گیا تھا۔BJP rally in Srinagar

کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لاچوک میں تقریب

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 1:30 PM IST

Updated : Jul 25, 2022, 4:58 PM IST

سرینگر: کرگل وجے دیوس کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج سرینگر کے لالچوک میں ایک تقریب کا اہتمام کیا اور لالچوک سے دراس تک بائک ریلی کا انعقاد کیا۔اس تقریب میں بی جے پی کے کارکنان نے شرکت کی اور پرچم کشائی کی۔ تقریب کے اہتمام کے لئے سیکورٹی فورسز کا بڑا بندو بست تھا اور لاچوک کو سیکورٹی حصار میں رکھا گیا تھا۔BJP rally in Srinagar

کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لاچوک میں تقریب

اطلاعات کے مطابق دکانین اور کاروباری مراکز متاثر رہے، لال چوک میں قائم معورف دو نجی اسکول ٹنڈیل بسکو اور ملنسن کو انتظامیہ نے بند کرنے کی ہدایت دی تھی۔ جبکہ ٹرافک کی آمدو رفت کو متبادل سڑکوں سے چلنے کی اجازت تھی۔ اس تقریب میں شرکت کرنے والے کارکنان اور بائکرز نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب کرگل جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں منعقد کی گئی ہے۔Kargil Vijay Diwas 2022

گزشتہ روز بی جے پی کے یوتھ نیشنل سیکرٹری وبھو کمار نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہ بی جے پی کی سرینگر میں سب سے بڑی تقریب ہوگی۔
واضح رہے کہ سنہ 1999 میں پاکستان اور بھارت کے فوجیوں کے مابین کرگل کے دراس سیکٹر میں جنگ ہوئی تھی جس میں بھارتی فوج نے پاکستان کے فوجیوں کو واپس جانے پر مجبور کیا تھا۔

اس جنگ میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجی اہلکاروں کو فوج کی جانب سے ہر برس 26 جولائی کو کرگل وجے دیوس منایا جارہا ہے۔ تاہم اس سال حکمران جماعت بی جے پی نے بھی اس دن کو ماننے کا سلسلہ شروع کیا۔

یہ بھی پڑھیں : Indian Army Bike Rally: فوج کی جانب سے گلوان وادی کے بہادروں کو خراج عقیدت، ویڈیو دیکھیں

Last Updated : Jul 25, 2022, 4:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.