ETV Bharat / state

Transfer of 33 JK officers جموں وکشمیر انتظامیہ نے 33 آفیسرو ں کے تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر کئے - اسسٹنٹ کمشنر رونیو اننت ناگ

جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق، سید یاسر فاروق، جے کے اے ایس، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، اننت ناگ، کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ تعینات کیا گیا۔Admin orders transfer of 33 JK officers

transfer of 33 JK officers
جموں وکشمیر انتظامیہ نے 33 آفیسرو ں کے تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر کئے
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 8:11 AM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کو انتظامیہ کے مفاد میں 33 افسران، جن میں سے 32 جے کے اے ایس افسر ہیں، کے تبادلے کا حکم دیا ہے۔JK Govt orders transfers and postings of 33 JKAS Officers

جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق، سید یاسر فاروق، جے کے اے ایس، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، اننت ناگ، کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ تعینات کیا گیا۔۔ Deputy Secretary to the Government, Home Department.

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر رونیو اننت ناگ سعید یاسر فاروق کو تبدیل کرکے اُس سے ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ تعینات کیا گیا۔Transfer of 33 JK officers

جے کے اے ایس، ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر ادھم پور شاوی کو تبدیل کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہینڈلوم جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ (اے سی ڈی ) ڈوڈہ کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹر ڈوڈہ تعینات کیا گیا ہے۔

توفیق احمد غازی بی ڈی او لار کو تبدیل کرکے سب ضلع مجسٹریٹ بیروہ بنایا گیا اور اُس سے سب رجسٹرار بیرو ہ کا اضافی چارج بھی دیا گیا ۔JK Admin orders transfer of 33 JK officers

سنجیو شرما فیلڈ آفیسر ڈائریکٹوریٹ آف رولر سنٹیشن جموں کو ڈپٹی سیکریٹری گورنمنٹ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بنایا گیا ۔

ڈی پی او اُدھم پور سنینا سانی کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر (سٹور ) تعینات کیا گیا اور اس طرح سے آشما شیر کو اضافی چارج سے ہٹایا گیا ۔

پیرزاہ فرحت احمد (ڈی ایس ڈبلو او )ا ننت ناگ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ ویج ایمپلائمنٹ پلوامہ تعینات کیا گیا ۔

ارون کمار بدیال بی ڈی او مغل میدان کشتواڑ کو تبدیل کرکے سب ضلع مجسٹریٹ گنڈو بنایا گیا جبکہ اُس سے سب رجسٹرار گندو کا اضافی چارج بھی دیا گیا۔

بی ڈی او ڈاڈہ سرہ سعید ندیم اقبال اندرابی کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر رولر سنٹیشن کشمیر بنایا گیا ۔JK Admin orders transfer of 33 JK officers

اکھل سدوترا بی ڈی او مارہ کو تبدیل کرکے سب ضلع مجسٹریٹ اکھنور بنایا گیا اور اُس سے سب رجسٹرار اکھنور کا بھی اضافی چارج دیا گیا ۔

ممتاز احمد پیر بی ڈی او تجر شریف بارہ مولہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر رونیو بارہ مولہ بنایا گیا اور وہ یہ عہدہ اُس وقت سنبھالے گا جب رفیق احمد لون 31جنوری کو سبکدوش ہونگے۔

بی ڈی او پلوامہ ریاض احمد شاہ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ اننت ناگ بنایا گیا جبکہ نصار احمد ملک کو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی۔

پیوش دھوترا ڈی پی او کٹھوعہ کو تبدیل کرکے جنرل منیجر جے کے آر ٹی سی جموں بنایا گیا۔JK Admin orders transfer of 33 JK officers

طاریق احمد ریشی بی ڈی او چرار شریف بڈگام کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار سوپور بنایا گیا ۔

سہیل احمد لون بی ڈی او پانپور کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار پلوامہ بنایا گیا۔

شعیب نور بی ڈی او نوگام بانڈی پورہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر رونیو اننت ناگ بنایا گیا۔

شکور اھمد ڈار بی ڈی او کیلر شوپیاں کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکریٹری ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بنایا گیا۔JK Govt orders transfers and postings of 33 JKAS Officers

انشو مالی شرما ڈی پی او جموں کو تبدیل کرکے جنرل منیجر میڈیکل سپلائز کارپوریشن جموں بنایا گیا۔

شبیر احمد حکاک سٹیٹ ٹیکسز آفیسر سرکل سرینگر کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار بڈگام بنایا گیا ۔

سعید فاروق احمد بی ڈی او اونتی پورہ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ آیسر ویج ایمپلائمنٹ سری نگر بنایا گیا۔ بشیر احمد پڈر سٹیٹ ٹیکسز آفیسر بڈگام کو تبدیل کرکے جنرل منیجر جے کے ٹی ڈی سی کشمیر بنایا گیا ۔

وشال سنگھ پریہار تحصیلدار کھور جموں کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار وجے پور بنایا گیا۔JK Admin orders transfer of 33 JK officers

بشیر احمد بٹ بی ڈی او آلوسہ بانڈی پورہ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ گاندربل تعینات کیا گیا جبکہ افروزہ بانو بی ڈی او بڈگام کو تبدیل کرکے سب راجسٹرار گاندربل بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Rakesh Balwal Posted as SSP, Srinagar: سابق این آئی اے افسر راکیش بھلوال سرینگر کے ایس ایس پی تعینات

ماکسمن گورکھی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ جموں کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر رولر سنٹیشن جموں بنایا گیا۔

اومیش شان اے ڈی ٹورازم بٹوٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت ریاسی بنایا گیا۔

بشیر الحسن بی ڈی او قاضی گنڈ کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار کولگام بنایا گیا جبکہ پھولیل سنگھ بی ڈی او بھالا ڈوڈہ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ ڈوڈہ بنایا گیا۔

ارشید احمد خان بی ڈی او نور کھاہ کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار ہندوارہ بنایا گیا۔JK Admin orders transfer of 33 JK officers

وشیو پرتاب سنگھ بی ڈی او بھوماگ ریاسی کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکریٹری گورنمنٹ ٹورازم ڈپارٹمنٹ بنایا گیا۔

تنویر احمد تنویر سٹیٹ ٹیکسز آفیسر کپواڑہ کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار اننت ناگ بنایا گیا۔JK Admin orders transfer of 33 JK officers

ڈاکٹر رنجیت سنگھ ڈپٹی راجسٹرار کاپریٹور جموں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت اُدھم پور تعینات کیا گیا جبکہ اکشیا راجن تحصیلدار مرہین کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر موٹر گراجز جموں وکشمیر تعینات کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.