ETV Bharat / state

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات: پولنگ کی تازہ ترین اپڈیٹس - ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات
جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 7:13 AM IST

Updated : Dec 4, 2020, 2:16 PM IST

14:15 December 04

دوپہر ایک بجے تک 43.03 فیصد پولنگ درج

جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 11 بجے تک 43.03 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

کشمیر ڈویژن میں 25.00 فیصد جبکہ جموں ڈویژن میں 60.52 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

13:12 December 04

کولگام: رائے دہندگان کو ووٹ نہیں دینے دیا گیا

ووٹ کی اجازت نہ ملنے پر خواتین میں ناراضگی

سخت سکیورٹی کے بیچ کولگام کے کُنڈ بلاک میں قائم ولٹنگو بوتھ میں کئی ووٹرز کافی فکر مند دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہں ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔

علاقے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ دینے کی وجہ سے ضلع انتظامیہ کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا ہے

12:42 December 04

ایک سو پانچ سالہ خاتون نے ووٹ دیا

آشیان بیگم نے 105 برس کی عمر میں ووٹ دیا

شدید سردی کے باوجود ضلع ریاسی کے بلاک تھورو میں 105 سالہ آشیان بیگم نے حق رائے کا استعمال کیا۔  

12:30 December 04

ڈی ڈی سی امیدوار پر فائرنگ

اپنی پارٹی' کے رکن انیس الاسلام پر حملہ

جنوبی کشمیر کے کوکرناگ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے 'جموں و کشمیر اپنی پارٹی' کے رکن انیس الاسلام پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق انیس الاسلام ڈی ڈی سی انتخابات میں بطور امیدوار کوکرناگ حلقے سے میدان میں اترے ہیں۔

12:25 December 04

رائے دہندگان کا ردعمل

رائے دہندگان کا ردعمل

ڈی ڈی سی انتخابات میں ووٹنگ کے بعد بُزرگ خواتین نے بنیادی سہولیات کی فراہمی کی نہج پر ووٹ دینے کی بات کہی۔

انتخابات کے پیش نظر خواتین میں جوش دیکھا جا رہا ہے۔

12:12 December 04

ووٹرز میں پیسے تقسیم کرنے کے الزام میں ایک گرفتار

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

جموں و کشمیر پولیس نے جموں ضلع کے دومانہ علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جو ووٹرز میں پیسے تقسیم کر رہا تھا۔

پولیس نے گرفتار شخص کے قبضے سے 58 ہزار 695 روپے ضبط کیا ہے۔

12:00 December 04

صبح 11 بجے تک 25.58 فیصد پولنگ درج

گیارہ بجے تک کا پولنگ فیصد
گیارہ بجے تک کا پولنگ فیصد

جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 11 بجے تک 25.58 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

کشمیر ڈویژن میں 13.64 جبکہ جموں ڈویژن میں 37.17 ووٹنگ درج کی گئی۔

11:40 December 04

جموں: رائے دہی کے بعد پاکستانی مہاجرین نے جشن منایا

پاکستانی مہاجرین نے پہلی بار ووٹ دیا

جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ میں جموں ڈویژن میں ووٹ دینے والے پاکستانی مہاجرین نے رائے دہی کے بعد جشن منایا۔

انہوں نے کہا کہ '70 برسوں میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ہم لوکل الیکشن میں حق رائے کا استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اس جمہوری جشن میں شامل ہو کر بہت خوش ہیں۔

11:20 December 04

بانڈی پورہ کے بنکوٹ بلاک میں تیسرے مرحلے کے تحت ووٹنگ جاری

بانڈی پورہ میں رائے دہی کے لیے عوام میں جوش

بانڈی پورہ میں رائے دہی کے لیے عوام میں جوش۔

بنکوٹ انتخابی نشست کے لیے 16 امیدوار میدان میں ہیں۔

11:07 December 04

ترال: رائے دہندگان پولنگ اسٹیشن پہنچے

ترال میں پولنگ جاری

سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان ترال کے اری پل بلاک میں ووٹنگ شروع ہوگی ہے۔

صبح میں موسم سرد ہونے کی وجہ سے رائے دہندگان پولن بوتھ پر نہیں پہنچے تھے لیکن جیسے جیسے دن چڑھ رہا ہے لوگ ووٹ کرنے کے لیے گھروں سے نکل رہے ہیں۔

ترال علاقے میں مجموعی رائے دہندگان کی تعداد 25 ہزار 429 ہے جن کے لیے 61 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے۔

10:22 December 04

صبح 9 بجے تک 8.33 فیصد پولنگ درج

نو بجے تک کا پولنگ فیصد
نو بجے تک کا پولنگ فیصد

جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج 9 بجے تک 8.33 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

کشمیر ڈویژن میں 2.91 جبکہ جموں ڈویژن میں 13.59 ووٹنگ درج کی گئی۔

09:58 December 04

اننت ناگ میں پُرامن طریقے سے پولنگ جاری

اننت ناگ میں پُرامن طریقے سے پولنگ جاری

ڈی ڈی سی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے رائے دہی کا عمل جاری ہے، اگرچہ موسم سرد ہونے کی وجہ سے صبح میں لوگوں نے پولنگ اسٹیشنز کو رخ نہیں کیا لیکن درجہ حرارت میں اضافے کے بعد رائے دہندگان بوتھ پہنچے

09:39 December 04

جموں کے دو حلقوں میں پولنگ جاری

جموں کے دو حلقوں میں پولنگ جاری

جموں کے بھلوال اور مارھ انتخابی حلقے میں رائے دہی کا عمل جاری ہے۔

بنیادی سہولیات اور ترقی کے لیے رائے دہندگان نے جمہوری حق کا استعمال کیا۔

09:25 December 04

شوپیاں میں رائے دہندگان کی قطار

شوپیاں میں رائے دہندگان کی قطار

ڈی ڈی سی انتخابات میں تیسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے اور شوپیاں میں پولنگ بوتھ پر لوگوں کی لمبی قطار دیکھی گئی۔

08:54 December 04

ترال پولنگ بوتھ پر رائے دہندگان آہستہ آہستہ پہنچ رہے ہیں۔

ترال پریسائیڈنگ آفیسر

ترال پولنگ بوتھ کے پریسائیڈنگ آفیسر نے کہا کہ موسم سرد ہونے کی وجہ سے لوگ پولنگ بوتھ کا رخ نہیں کر رہے ہیں۔

08:47 December 04

سوپور قصبہ کے سنگرامہ بلاک میں تیسرے مرحلے کے تحت پولنگ جاری

سوپور قصبہ کا سنگرامہ بلاک

سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان پولنگ کا عمل جاری ہے۔ مختلف پولنگ اسٹیشنز پر لوگ پولنگ بوتھس کا رخ کر رہے ہیں۔

08:28 December 04

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دو حلقوں(ہیلر اور کھویری پورہ) میں ووٹنگ جاری ہے

اننت میں پولنگ جاری ہے

ان دو انتخابی حلقوں میں 12 امیدوار میدان میں ہیں۔ سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان پولنگ جاری ہے۔

08:16 December 04

وسطی کشمیر کے گاندربل میں تین حلقوں (گاندربل اے، بی سی) میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔ تینوں حلقوں میں 27 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

گاندربل میں ووٹنگ جاری

06:35 December 04

جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد کیے جانے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔

تھانہ منڈی راجوری میں پلنگ جاری

تیسرے مرحلے میں جموں و کشمیر میں 33 انتخابی حلقوں میں پولنگ ہوگی جن میں 305 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ کشمیر میں 16 حلقے ہیں جن میں 166 امیدوار ہیں جبکہ جموں میں 17 حلقے ہیں جن میں 139 امیدوار ہیں۔

کُل 305 امیدوار قسمت آزمائی کر رہے ہیں جن میں سے 252 مرد اور 53 خواتین امیدوار ہیں۔

Last Updated : Dec 4, 2020, 2:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.