ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں کورونا کے 490 نئے کیسز

جموں و کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 490 نئے مثبت کیسز پائے گئے ہیں، جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد 12،156 ہوگئی ہے۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے 490 نئے کیسز
جموں و کشمیر میں کورونا کے 490 نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 10:42 PM IST

تفصیلات کے مطابق خطے جموں میں 62 کیسز جبکہ وادی کشمیر میں 428 کیسز سامنے آئے ہیں۔ علاوہ ازیں 16 افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ 108 کورونا مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جن میں سے 75 کشمیر سے ہیں جبکہ 34 جموں سے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے ڈسچاج کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے 490 نئے کیسز
جموں و کشمیر میں کورونا کے 490 نئے کیسز

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی کُل تعداد 12،156 تجاوز کر گئی ہے، جن میں سے 5488 فعال ہیں اور 6446 صحتیاب ہو گئے ہیں اور 222 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ فوت شدہ افرد میں سے 204 کشمیر وادی سے ہیں جبکہ 18 جموں خطے سے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس: کشمیر میں ایک ہی دن میں 16 اموات

بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ 4،81،452 سیمپلز کی جانچ کی گئی ہے جن میں سے 16 جولائی تک 4،69،296 کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

ضلع سرینگر میں کورونا سے متعلق سب سے زیادہ اموات 55 ہوءی ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر ضلع بارہمولہ ہے جہاں کورونا سے 48 افراد کی موت ہوءی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.