ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کا غلط نقشہ ہٹائیں: بھارت کا ویکیپیڈیا کو حکم - جموں و کشمیر کا غلط نقشہ

وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی نے سے 27 نومبر کو ویکیپیڈیا کو صفحہ ہٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم جاری کیا۔ حکومت کے مطابق یہ علاقائی سالمیت اور بھارت کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے۔

جموں و کشمیر کا غلط نقشہ ہٹائیں: بھارت کا ویکیپیڈیا کو حکم

author img

By

Published : Dec 3, 2020, 6:38 AM IST

بھارتی حکومت نے ویکیپیڈیا کو ان کے پلیٹ فارم سے ایک لنک ہٹانے کی ہدایت کی ہے جس میں جموں و کشمیر کا غلط نقشہ دکھایا گیا ہے۔

یہ حکم نامہ وزارت الیکٹرانکس اور آئی ٹی نے انفارمیشن ٹکنالوجی ایکٹ 2000 کی دفعہ 69 اے کے تحت جاری کیا ہے۔

اس معاملے کو ایک ٹویٹر صارف نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اُجاگر کیا تھا اور حکومت سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی نے سے 27 نومبر کو ویکیپیڈیا کو صفحہ ہٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم جاری کیا۔ حکومت کے مطابق یہ علاقائی سالمیت اور بھارت کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اگر ویکیپیڈیا ان ہدایات پر عمل نہیں کرتی ہے تو حکومت انفارمیشن ٹکنالوجی ایکٹ 2000 کے سیکشن 69 اے کے مطابق پورے پلیٹ فارم تک رسائی کو روکنے سمیت اس کے خلاف سنجیدہ قانونی کارروائی کر سکتی ہے۔ اب تک ویکیپیڈیا نے نقشہ درست نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.