ETV Bharat / state

آئی جی کشمیر نے امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لیا

میٹنگ کے دوران کشمیر زون کے سبھی سینیئر آفیسران کو ہدایت دی گئی کہ عسکریت ہسندی کے ماحولیاتی نظام کو پوری طرح سے ختم کرنے کے ساتھ ساتھ جرائم اور منشیات سے متعلق مقدمات میں معیاری تفتیش پر توجہ مرکوز کریں۔ security Meeting in Kashmir

igp-kashmir-holds-security-meeting-in-kashmir
آئی جی کشمیر نے امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 9, 2023, 10:34 PM IST

سرینگر: کشمیر صوبہ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس ودھی کمار بردی نے جمعرات کے روز وادی کی سکیورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ نو منتخب آئی جی کشمیر ودھی کمار بردی نے چارج سنبھالتے ہی پولیس کنٹرول روم میں سینئر آفیسران کی میٹنگ طلب کی۔

معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ کے دوران کشمیر زون کے سبھی سینئر آفیسران کو ہدایت دی گئی کہ عسکریت ہسندی کے ماحولیاتی نظام کو پوری طرح سے ختم کرنے کے ساتھ ساتھ جرائم اور منشیات سے متعلق مقدمات میں معیاری تفتیش پر توجہ مرکوز کریں۔

  • Police Media Centre, PHQ, J&K

    DGP, J&K chairs 29th CCTNS Empowered Committee Meeting to review progress of CCTNS Project

    Jammu, November 09: The Director General of Police J&K Shri R R Swain chaired 29th CCTNS Empowered Committee to review the progress of Crime and Criminal… pic.twitter.com/Ji7OCngl24

    — J&K Police (@JmuKmrPolice) November 9, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:

آئی جی کشمیر نے آفیسران پر زور دیا کہ وہ پولیسنگ کے مجموعی کام میں بہتری لائے۔میٹنگ کے دوران آئی جی کشمیر نے آفیسران کو احکامات جاری کئے کہ وہ عوامی شکایت کا ازالہ کرنے کی خاطر خصوصی طورپر اپنی توجہ مرکوز کریں۔انہوں نے سبھی سکیورٹی ایجنسیوں کے مابین قریبی تال کوبنائے رکھنے اور موثر پولیسنگ پر زور دیا۔

2003 بیچ کے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر بردی نے جموں و کشمیر میں اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں، جن میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) شمالی کشمیر اور وسطی کشمیر رینج شامل ہیں۔ وہ ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کے عہدے پر بھی فائز رہے ۔نئے آئی جی پی کشمیر نے مرکزی ڈیپوٹیشن پر اپنے دور میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دیں۔
بردی حال ہی میں مرکزی ڈیپوٹیشن پر تھے اور انسپکٹر جنرل سی آر پی ایف جھارکھنڈ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔جموں و کشمیر حکومت کی درخواست پر اسے قبل از وقت کشمیر واپس بھیج دیا گیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.