ETV Bharat / state

چھانہ پورہ میں سی آر پی ایف ناکہ پارٹی پر گرینیڈ حملہ - چھانہ پورہ میں گرینیڈ حملہ

سرینگر کے چھانہ پورہ علاقے میں جمعہ کے روز عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پردستی بم پھینکا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار معمولی طور پر زخمی ہو گیا۔ وہیں زخمی ایک اہلکار کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

سی آر پی ایف ناکہ پارٹی پرگرینیڈ حملہ
سی آر پی ایف ناکہ پارٹی پرگرینیڈ حملہ
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 2:17 PM IST

Updated : Sep 10, 2021, 2:29 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر کے چھانہ پورہ علاقے میں جمعہ کے روز عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پردستی بم پھینکا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار معمولی طور پر زخمی ہو گیا۔

چھانہ پورہ میں سی آر پی ایف ناکہ پارٹی پر گرینیڈ حملہ

سی ار پی ایف کے ترجمان ابھے رام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'آج تقریباً 1:15 بجے نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی ار پی ایف کی 29 بٹالین کی ناکہ پارٹی پر دستی بم پھینکا۔ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار کو معمولی چوٹ آئی ہے۔'

اُن کا مزیدکہنا تھا کہ "یہ حملہ چھانہ پورہ پولیس اسٹیشن کے سامنے پیش آیا ہے۔

اطلاع کے مطابق ایک خاتون بھی زخمی ہوئی ہے تاہم اس کی تصدیق ابھی نہیں ہو پائی ہے۔

حملے کے بعد پولیس نے علاقے کو محاصرہ میں لے لیا ہے اور حمہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

Last Updated : Sep 10, 2021, 2:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.