ETV Bharat / state

PG Courses in Govt Dental College Srinagar: ڈینٹل کالج سرینگر میں چھ شعبہ جات میں پوسٹ گریجویشن کو منظوری - ڈینٹل کالج سرینگر پوسٹ گریجویشن کو منظوری

مرکزی سرکار کی جانب سے سرینگر کے واحد گورنمنٹ ڈینٹل کالج میں چھ مختلف کورسز میں پوسٹ گریجویشن کو منظوری دئے جانے کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا۔ GoI Approves 6 PG Courses in Govt Dental College Srinagar

ڈینٹل کالج سرینگر میں چھ شعبہ جات میں پوسٹ گریجویشن کو منظوری

author img

By

Published : Jan 18, 2023, 8:17 PM IST

سرینگر: وزرات صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند، نے ڈینٹل کالج، شیرین باغ، سرینگر میں 6 شعبہ جات میں ایم ڈی ایس (پوسٹ گریجویشن) شروع کرنے کو منظوری دی ہے۔ اس حوالے باضابط طور ایک حکمنامہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ’’مرکزی سرکار نے شعبہ کنزرویٹیو ڈینٹسٹرٹری اینڈ وڈانٹکس، پیروڈیو نٹولوجی، آرل اینڈ ٹیکنولوجی، آتھوڈانٹکس اینڈ ڈینٹو فیشل آرتھو پیڈکس، پراستھوڈ انٹکیس اور شعبہ آرل اینڈ میکزیلو فیشل سرجری میں ایم ڈی ایس سیٹوں کی تعداد 2 یا 3 کشمیر یونیورسٹی کے ذریعے کرائی جائیں گی۔

ڈینٹل کالج کے پرنسپل کے مطابق اس اہم پیش رفت سے جموں وکشمیر اور ملک کی دیگر ریاستوں سے تعلق رکھنے والے بی ڈی ایس طلباء کو پوسٹ گریجویشن کرنے کا موقع فراہم ہوگا اور اس سے نہ صرف تدریسی بلکہ مریضوں کی علاج و معالج میں بہتر آئے گی۔

مزید پڑھیں: Upgradation of Dental College: ڈینٹل کالج جموں کی اپ گریڈیشن کو منظوری

انہوں نے کالج کے سبھی فیکلٹی ممبران اور عملہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے خوش آئند اقدام قرار دیا اور کہا کہ فیکلٹی ممبران نے ایم ڈی ایس بحال کرنے میں اہم اور کلیدی رول ادا کیا ہے۔ اس موقع پر کالج کے سپر انٹنڈنٹ نے بھی پوسٹ گریجویشن کی منظوری کو اہم حصولیابی قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.