ETV Bharat / state

G A Mir Resigns: جی اے میر جے کے پی سی سی صدر کے عہدے سے مستعفی

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) کے صدر غلام احمد میر نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ GG A Mir resigns as JKPCC chief

g-a-mir-resigns-as-jkpcc-chief
جی اے میر نے صدر کے عہدے سے استعفی دیا
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 7:25 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) کے صدر غلام احمد میر نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پارٹی کے ایک سینیئر لیڈر نے اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "میر نے آٹھ برس تک پارٹی کی ریاستی اکائی کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے بعد آج استعفیٰ دے دیا ہے۔" G A Mir resigns as JKPCC chief

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "میر نے اپنا استعفیٰ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (AICC) کی صدر سونیا گاندھی کو بھیج دیا ہے اور اب اُن کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔" ذرائع کے مطابق جے کے پی سی سی کا نیا صدر جلد ہی مقرر کیا جائے گا۔ پارٹی نے پہلے ہی عمل مکمل کر لیا ہے اور لیڈران سے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.