ETV Bharat / state

Weather in Kashmir: کشمیر کے موسم میں بہتری کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 15.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے3.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔Weather in Srinagar Today

کشمیر: موسم میں بہتری کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ

author img

By

Published : May 26, 2022, 1:31 PM IST

سرینگر:موسم میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں ماہ رواں کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران29 اور30 مئی کو مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور کہیں کہیں ہلکی بارشیں بھی متوقع ہیں۔Weather in Kashmir

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 15.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے3.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت7.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ kashmir weather update

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت12.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت14.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے3.7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ دریں اثنا وادی میں جمعرات کو صبح سے ہی دھوپ چھائی رہی اور دن گذرنے کے ساتھ ساتھ گرمی کی شدت بھی بڑھتی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : weather in Kashmir: موسم میں بہتری کے بیچ شبانہ درجۂ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.