ETV Bharat / state

Div Com, IGP Kashmir Visit Jamia Masjid Srinagar: صوبائی کمشنر، آئی جی پی کشمیر نے جامع مسجد سرینگر کا دورہ کیا

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 7:31 PM IST

Updated : Feb 28, 2022, 7:42 PM IST

صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے Divisional Commissioner Kashmir P K Poleاور انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار IGP Kashmir Vijay Kumar نے پیر کو تاریخی جامع مسجد سرینگر کا دورہ کیا اور مسجد کو نماز جمعہ کے لیے دوبارہ کھولنے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

صوبائی کمشنر، آئی جی پی کشمیر نے جامع مسجد سرینگر کا دورہ کیا

وادی کشمیر کی سب سے بڑی عبادتگاہ تاریخی جامع مسجد سرینگر میں گزشلتہ 30ہفتوں سے نماز جمعہ پر پابندی عائد ہے۔ پیر کو صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار Div Com, IGP Kashmir Visit Jamia Masjid Srinagarنے تاریخی جامع مسجد کا دورہ کیا۔

انتظامیہ کی جانب سے جامع مسجد کو نماز جمعہ کے لیے پھر سے کھولے جانے پر غور و خوض کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ و پولیس کے اعلیٰ افسران نے انجمن اوقاف جامع مسجد کے سیکریٹری سے بھی میٹنگ کی۔

واضح رہے کہ مسلسل 30ہفتوں سے تاریخی جامع مسجد میں جمعہ نماز کی ادائیگی پر مسلسل پابندی عائد کیے جانے پر انجمن اوقاف سمیت وادی کشمیر کے مقتدر علماء کرام نے انتظامیہ کی سخت مذمت کی ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2022, 7:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.