ETV Bharat / state

Dir Health Services on B&J Hospital Fire Incident: 'برزلہ اسپتال کو 10دنوں کے اندر فعال بنایا جائے گا'

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 9:44 PM IST

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز، کشمیر نے سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برزلہ اسپتال کو 10 دنوں کے اندر فعال بنانے کی یقین دہانی Dir Health Services on B&J Hospital Fire Incident کی۔

’برزلہ اسپتال کو 10دنوں کے اندر فعال بنائے جائے گا‘

سرینگر کے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال، برزلہ میں ہولناک آتشزدگی کے تقریباً 80 گھنٹوں بعد او پی ڈی خدمات بحال OPD services resume at B&J Hospital Barzulla کر دی گئی ہیں۔ وہیں ڈائریکٹر ہیلتھ کے مطابق 10دنوں کے اندر اسپتال میں دیگر طبی خدمات کو بھی بحال کیا جائے گا۔

برزلہ اسپتال میں آتشزدگی سے متعلق ڈائریکٹر ہیلتھ کی پریس بریفنگ

برزلہ اسپتال میں آتشزدگی سے متعلق ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے سرینگر میں پریس بریفنگ کے دوران کہا Dir Health Services on B&J Hospital Fire Incidentکہ اسپتال میں آتشزدگی کے وقت زیر علاج مریضوں کو اسکمز بمنہ، ایس ایم ایچ ایس اسپتال اور جواہر لال نہرو اسپتال منتقل کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے شمالی و جنوبی کشمیر کے مختلف اسپتالوں میں خصوصی آرتھوپیڈک وارڈس شروع کیے گئے ہیں اور ضلع اسپتالوں کے معالجین کو فی الحال غیر ایمرجنسی مریضوں کو سرینگر ریفر کرنے کے بجائے ضلع اسپتالوں میں ہی طبی امداد فراہم کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے مزید کہا کہ سرینگر کے مختلف اسپتالوں میں آرتھو مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.