ETV Bharat / state

'کشمیر میں انتخابات کرائے جائیں'

مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقد تقریب میں کانگریسی کارکنان نے کہا کہ جموں و کشمیر میں حالت ابتر ہوتے جا رہے ہیں اور لوگوں کو بھی روزمرہ کی زندگی میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑہا رہا ہے اس لیے یہاں کی سرکار عوام کے ذریعہ منتخب کردہ سرکار ہونی چاہیے۔

کانگریس نے سرینگر میں اجلاس منعقد کیا
کانگریس نے سرینگر میں اجلاس منعقد کیا
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 6:39 PM IST

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے جمعہ کے روز سرینگر میں گاندھی جی کے یوم پیدائش پر تقریب منعقد کی اس دوران انہوں نے بی جے پی کی سخت نکتہ چینی کی۔

تقریب کے دوران کانگرس لیڈران نے کسان بل اور اتر پردیش میں دلت خاتون کے ساتھ ریپ معاملے پر مرکزی اور یو پی سرکار کو نشانہ بنایا گیا اور ان کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی

کانگریس نے سرینگر میں اجلاس منعقد کیا

یہ تقریب سرینگر کے کانگرس دفتر میں منعقد کی گئی جس میں کانگرس کے سینئر لیڈران اور کارکنان نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت کانگریس جموں و کشمیر ونگ کے صدر غلام احمد میر نے کی۔

یہ بھی پڑھیں: ہاتھرس میں میڈیا اور سیاسی رہنماؤں پر پابندی کیوں؟

میڈیا سے بات کرتے ہوئے غلام احمد میر نے کہا کہ کسان بل میں ترمیم کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اس میں بیشتر نکات کسان مخالف ہیں۔

انہوں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جموں و کشمیر میں حالت ابتر ہوتے جارہے ہیں اور لوگوں کو بھی روزمرہ کی زندگی میں کافی دشواریوں کا سامنا ہے کرنا پڑہا رہا ہے اس لیے جموں و کشمیر میں عوام کی منتخب سرکار ہونی چاہیے۔

انکا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو جموں و کشمیر میں انتخابات کروانے چاہیے اور کسی ایسے اعلان کے بعد کانگریس اپنا حتمی فیلصہ کرے گی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.