ETV Bharat / state

Overnight Fire Incidents in Kashmir: کشمیر میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں بی ایس ایف کی بلڈنگ سمیت پانچ ڈھانچے تباہ - Two Structures Damaged in Srinagar Fire Incident

وادی کشمیر میں دوران شب آتشزدگی Overnight Fire Incidents in Kashmir کی الگ الگ وارداتوں میں بی ایس ایف کے ایک رہائشی کوارٹر اور سی آر پی ایف کی ایک سہہ منزلہ بلڈنگ سمیت پانچ رہائشی ڈھانچے خاکستر ہوگئے ہیں۔

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 2:21 PM IST

وادی کشمیر میں دوران شب آتشزدگی Overnight Fire Incidents in Kashmir کی الگ الگ وارداتوں میں بی ایس ایف کے ایک رہائشی کوارٹر اور سی آر پی ایف کی ایک سہہ منزلہ بلڈنگ سمیت پانچ رہائشی ڈھانچے خاکستر ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ سرینگر کے صنعت نگر علاقے میں سی آر پی ایف کی132 بٹالین کی ایک سہہ منزلہ عمارت میں دوران شب آگ نمو دار ہوئی ۔

انہوں نے بتایا کہ آگ کی اس واردات میں اس بلڈنگ کی بالائی منزل مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ نچلی دو منزلوں کو جزوی نقصان پہنچا۔

ان کا کہنا تھا آتشزدگی کے اس واقعے میں سی آر پی ایف کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ایس ٹی سی ہمہامہ میں بی ایس ایف کے ایک رہائشی کوارٹر Family quarter of the BSF میں آگ لگ گئی جس سے اس دو منزلہ عمارت کو نقصان پہنچا۔

ذرائع نے بتایا کہ اس کوارٹر میں آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Fir Incident In Ramban: رامبن کے بٹوت بازار میں آتشزدگی

دریں اثنا جنوبی کشمیر کے قصبہ بجبہاڑہ کے کار آباد کالونی میں آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان خاکتسر House Gutted in Bijbehara ہوگیا۔ جبکہ سرینگر کے نشاط علاقے میں دو شیڈ نما ڈھانچے آگ لگنے سے تباہ Two Structures Damaged in Srinagar Fire Incident ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ کی اس وادرات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.