ETV Bharat / state

Blood Points Collected In SKIMS سکمز صورہ میں سال 2022 میں تقربیاً 12 ہزار پوئنٹس خون کا عطیہ جمع - سکمز صورہ میں خون عطیہ

سکمز صورہ کے شعبہ بلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2022 میں 11794 افراد نے خون عطیہ کے طور پیش کیا۔ان افراد میں 172 خواتین بھی شامل ہے۔ سکمز صورہ نے سال 2022 میں خون عطیہ کے لیے 4 کیمپوں کا بھی انعقاد کیا گیا۔ Blood Points Collected In SKIMS

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 2, 2023, 9:05 PM IST

سرینگر: شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں سال گزشتہ میں 11964 پوائنٹ خون عطیہ کے طور جمع کیے گئے ہیں۔ ان میں 3690 افراد نے متبادل کے طور خون دیا ہے جبکہ 827 پوائنٹس رضاکارانہ طور عطیہ کے طور جمع کیے گئے ہیں۔ Blood Points Collected In SKIMS In 2022

سکمز صورہ کے شعبہ بلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 11794 افراد نے خون عطیہ کے طور پیش کیا۔ وہیں 172 خواتین نے بھی خون کا عطیہ دیا ہے ۔ایسے میں سال 2022 کے دوران خون عطیہ کے لیے 4 کمیپوں کا بھی انعقاد عمل میں لایا گیا ہے۔Blood Bank Soura Hospital

شعبہ بلڈ بینک کے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 5348 مریضوں کو مفت خون فراہم کیا جا چکا ہے اس کے علاوہ 11644 بیماروں کو خون کی خلیاں فراہم کی گئیں۔اسی طرح گزشتہ برس 590 بچوں کو بھی خون فراہم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Symptoms of Blood Clot in Body جسم میں خون کا جمنا خطرناک

ادھر 5964 مریضوں کو مفت ایف ایف پی اور 5111 بیماروں کو پی آر پی فراہم کیا گیا ہے۔ایسے میں سال 2022 کے دوران سکمز صورہ کے بلڈ بینک نے 116 خون کے پوائنٹ وادی کے دیگر ہسپتالوں کو بھی فراہم کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.