ETV Bharat / state

Protest Against Delimitation Report: حدبندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج - ANC Protest against Delimitation Report

عوامی نیشنل کانفرنس نے حدبندی کمیشن کی حالیہ رپورٹ Report of the Delimitation Commission کے خلاف سرینگر کی پریس کالونی میں جم کر احتجاج Protest in Press Colony, Srinagar۔ اس دوران عوامی نیشنل کانفرنس Awami National Conference کے نائب صدر مظفر شاہ نے میڈیا نمائندوں سے کہا کہ 'ہم مذکورہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، جبکہ ہم نے اس رپورٹ کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا کیونکہ حد بندی کمیشن کے اس رپورٹ سے وادی کشمیر کی شناخت کو ختم کیا جارہا ہے، جو کسی بھی صورت میں ہمیں منظور نہیں ہے۔

حدبندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 6:58 PM IST

سرینگرکی پریس کالونی میں آج عوامی نیشنل کانفرنس کے Awami National Conference Protest in Press Colony, Srinagar نائب صدر مظفر شاہ کی صدارت میں حدبندی کمیشن کے حالیہ رپورٹ Report of the Delimitation Commission جس میں جموں کو سات اور کشمیر کو ایک نشست کی سفارش کی گئی تھی کے خلاف احتجاج کیا۔

حدبندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

احتجاج کے دوران نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے ہاتھوں میں پلے کارڈس اور سابقہ ریاستی جھنڈا موجود تھا۔

مزید پڑھیں: Jammu Got Its Rightful Share for the First Time: بی جے پی رہنما نے حد بندی کمیشن کی تجویز کا خیر مقدم کیا

احتجاج کے دوران عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ نے میڈیا نمائندوں سےکہا کہ 'ہم مذکورہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، جبکہ ہم نے اس رپورٹ کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا کیونکہ حد بندی کمیشن کے اس رپورٹ سے وادی کشمیر کی شناخت کو ختم کیا جارہا ہے، جو کسی بھی صورت میں ہمیں منظور نہیں ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.