ETV Bharat / state

Posts Withdrawn To Be re-advertised واپس لی گئی اسامیوں کو جلد ہی فاسٹ ٹریک بنیادوں پر پرُ کیا جائے گا: جموں و کشمیر انتظامیہ

انتظامی کونسل نے اتوار کو یہ فیصلہ کیا ہے کہ حال ہی میں ایک فیصلے کے تحت 31 اکتوبر 2019  سے قبل مشتہر کی گئی جو اسامیاں خارج کی گئی تھی انہیں دوبارہ مشتہرجائے گاJ&K govt withdraws posts referred to PSC, SSB

واپس لی گئی اسامیوں کو جلد ہی فاسٹ ٹریک بنیادوں پر پرُ کیا جائے گا: جموں و کشمیر انتظامیہ

author img

By

Published : Feb 7, 2022, 7:21 AM IST

جموں و کشمیر انتظامی کونسل کے حالیہ فیصلے کے ذریعے خارج کی گئی تمام آسامیاں نئے ڈومیسائل، ریزرویشن اور بھرتی قوانین کے تحت دوبارہ مشتہر کی جائیں گیAll withdrawn posts to be re-advertise

انتظامی کونسل نے اتوار کو یہ فیصلہ کیا ہے کہ حال ہی میں ایک فیصلے کے تحت 31 اکتوبر 2019 سے قبل مشتہر کی گئی جو اسامیاں خارج کی گئی تھی انہیں دوبارہ مشتہر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ criticism over the withdrawal of vacancies

یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ 31 اکتوبر 2019 سے قبل سروس سلیکشن بورڈ اور پبلک سروس کمیشن بھیجی گئی صرف وہی اسامیاں منسوخ کی گئی تھی جن میں آج تک امیدواروں کی فہرست منتخب نہیں ہوپائی تھی یا کسی بھی وجہ سے ان کے نتائج آج تک ظاہر نہیں کئے گئے تھے۔ Posts referred to JKPCSC/JKSSB
قابل ذکر ہے کہ مختلف محکموں کی طرف سے ایس ایس بی اور پی ایس سی کو بھیجی گئی متعدد اسامیاں طویل عرصے سے رکی ہوئی پڑی تھی۔

انتظامی کونسل کے مطابق ان میں سے کچھ پوسٹوں کی تشہیر نہیں کی جا سکتی تھی کیونکہ وہ بھرتی کے قوانین کے خلاف تھیں۔ اس لیے ان عہدوں پر انتخاب نہیں ہو سکا تھا۔ ان آسامیوں کو واپس لینا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری تھا کہ انہیں جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے لیے مواقع فراہم کرتے ہوئے عام قوانین کے مطابق بھرا جا سکے۔ J&K govt withdraws posts referred to PSC, SSB
انتظامی کونسل کے مطابق ریفرکردہ پوسٹوں پر تقرریاں بروقت عام طور پر ایک سال یا اس سے زیادہ کے عرصے کے اندر کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ کئی سالوں کی تاخیر بھرتی کے عمل کو متاثر کرتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مختلف محکموں کے ریکروٹمنٹ رولز میں تبدیلیاں لائی گئی ہیں اور متعدد اسامیوں کے لیے درکار قابلیت اور تجربہ اور اہلیت میں بھی مختلف قسم کی تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔
انتظامی کونسل نے اس بات کو بھی واضح کیا ہے کہ 31 اکتوبر 2019 کے بعد کچھ عہدوں کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں بھی منتقل کیا گیا۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں منتقل ہونے والے عہدوں پر اب پہلے سے مشتہر ان اسامیوں کی سلیکشن اب نہیں کی جا سکتی تھی اس لیے ان عہدوں کی واپسی بھی ضروری تھی۔

یہ بھی پڑھیں : Change in Delimitation Commission Draft Report: حد بندی کمیشن کے مجوزہ مسودے میں بڑی تبدیلیوں کی تجاویز

حکام کا کہنا ہے کہ یہ ان اسامیوں کو منسوخ کرنے کے فیصلے سے ان نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع کسی بھی طرح سے کم نہیں ہوئے ہیں کیونکہ ان تمام آسامیوں کو جلد ہی دوبارہ مشتہر کیا جائے گا اور فاسٹ ٹریک موڈ پر بھرتی مکمل کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.