ETV Bharat / state

Fire In Srinagar حبہ کدل سرینگر میں بھیانک آتشزدگی، چھ مکان خاکستر - فائر اینڈ ایمرجنسی جوائنٹ ڈائریکٹر کشمیر بشیر احمد

سرینگر کے گنجان آبادی والے علاقے گدود باغ کرالہ کھڈ حبہ کدل میں جمعے شام دیر گئے رہائشی مکان سے آگ ظاہر ہوئی۔ آگ کے اس واقعے میں چھ رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔Fire In Gudood Bagh Srinagar

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Dec 16, 2022, 10:45 PM IST

Updated : Dec 17, 2022, 8:46 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے گنجان آبادی والے علاقے گدود باغ حبہ کدل میں شبانہ آتشزدگی کی واردات کے دوران نصف درجن کے قریب رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔Residential Houses Caught in Fire In Srinagar
تفصیلات کے مطانق گدودھ باغ حبہ کدل علاقے میں جمعہ کی شام اچانک ایک گھر سے آگ ظاہر ہوئی، آگ نے آس پاس کے 6 رہاشئی مکان کو پوری طرح سے خاکسرر کیا ہیں۔Fire Incident In Srinagar

اس دوران فائر اینڈ ایمرجنسی سروس، مقامی لوگوں اور دیگر متعلقہ ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے مطابق جوائنٹ ڈائریکٹر کشمیر بشیر احمد شاہ کی سربراہی میں ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور 14 فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔

حبہ کدل سرینگر میں بھیانک آتشزدگی، چھ مکان خاکستر

آگ کی اس واردات میں غلام محمد بشیر احمد ,اشفاق احمد,بلال احمد ، محمد یعقوب لون اور مشتاق احمد لون کے مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
اس دوران اس واردات میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے وہیں آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے قانونی کارروائیاں شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں: Fire In Tral آری پل ترال میں آگ کے واقعے میں ایک رہائشی مکان اور گاؤ خانہ خاکستر

Last Updated : Dec 17, 2022, 8:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.