ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں 154 نئے پازیٹیو کیسز

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 2:15 AM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 154 نئے مثبت کیسز پائے گئے ہیں، جن میں 20 جموں سے ہیں اور 134 کشمیر سے ہیں۔

جموں و کشمیر میں 154 نئے پازیٹیو کیسز
جموں و کشمیر میں 154 نئے پازیٹیو کیسز

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 154 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں اور اس طرح سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 7849 تک پہنچ گئی ہے۔

پازیٹیو پائے گئے کیسز میں 134 کشمیر سے ہیں اور 20 جموں سے ہیں۔ اس کے علاوہ 118 متاثرین صحتیاب ہو گئے ہیں، جن میں 80 کشمیر سے ہیں جبکہ 38 جموں سے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری میڈیا بلیٹن کے مطابق یونین ٹریٹری میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 7849 ہے، جن میں سے 4974 صحتیاب ہو گئے ہیں اور 2760 سرگرم ہیں جبکہ 115 کی موت ہوئی ہے، جن میں سے 101 کشمیر سے ہیں، جبکہ 14 جموں سے تعلق رکھتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.