شوپیاں:جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 35 سالہ خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ضلع شوپیان کے بلپورہ علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک 35 سالہ خاتون تنسیمہ جان اپنے گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی ۔ Woman dies of electric shock
لوگوں نے بتایا کہ تنسیمہ جان کو کرنٹ لگنے کے بعد اگرچہ فوری طور پر ضلع اسپتال شوپیان لایا گیا تھا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں : One person dies of electric shock: بجلی کے جھٹکے سے ایک شخص کی موت