ETV Bharat / state

Power Curtailment Schedule Announced سرینگر کے لیے بجلی کٹوتی کا تازہ شیڈول، ساڑھے 4 اور 8 گھنٹے کی کٹوتی

سردیوں کے ایام شروع ہوتے ہی وادی کشمیر میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہوا۔ بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سےعوام کو گونا گو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہیں پی ڈی سی ایل نے موسم سرما کے دوران بجلی کی کٹوتی کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔Power Curtailment Schedule Announced

Etv Bharatwinter-power-curtailment-schedule-announced-in-kashmir
سرینگر کے لیے بجلی کٹوتی کا تازہ شیڈول جاری، ساڑھے 4 اور 8 گھنٹے کا دورانیہ
author img

By

Published : Nov 14, 2022, 6:08 PM IST

Updated : Nov 14, 2022, 7:00 PM IST

سرینگر: کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ یعنی پی ڈی سی ایل نے پیر کو سرینگر کے لیے موسم سرما کے دوران بجلی کی کٹوتی کا نیا شیڈول جاری کیا ہے، بجلی کا نیا شیڈول 15 نومبر یعنی منگل سے نافذ العمل ہوگا۔Power Curtailment Schedule Announced

کے پی ڈی سی ایل کے جاری کردہ نئے کٹوتی شیڈول کے مطابق میٹر والے سرینگر کے علاقوں میں بجلی میں روزانہ ساڑھے 4 گھنٹے کی کمی کی گئی ہے۔ مذکورہ علاقوں کو صبح، دوپہر اور شام کے اوقات کے دوران ڈیڑھ گھنٹے تک برقی رو نہیں رہے گی۔Meter Areas Power Curtailment Schedule in Srinagar

مزید پڑھیں: Power Scenario In Kashmir بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سے عوام پریشان

ادھر غیر میٹر والے علاقوں میں بجلی میں 8 گھنٹے کی کمی کا اعلان کیا گیا یے۔ایسے میں سرینگر کے غیر میٹر والے علاقوں کو صبح کے وقت دو گھنٹے کا دورانیہ رکھا گیا یے جبکہ دن اور شام کے اوقات میں یہ دورانیہ تین گھنٹے کا ہوگا۔Non Meter Areas Power Curtailment Schedule in Srinagar

Last Updated : Nov 14, 2022, 7:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.